تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر دِیوان جَزا" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر دِیوان جَزا کے معانیدیکھیے

مِیر دِیوان جَزا

miir-e-diivaan-e-jazaaमीर-ए-दीवान-ए-जज़ा

اصل: عربی

وزن : 2222212

مِیر دِیوان جَزا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شعر

English meaning of miir-e-diivaan-e-jazaa

Noun, Masculine, Singular

  • the God

मीर-ए-दीवान-ए-जज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अर्थात: ईस्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر دِیوان جَزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر دِیوان جَزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone