تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہنا" کے متعقلہ نتائج

مِہنا

۱۔ طعنہ ، تشنیع ، بولی ٹھولی ، طنز (بیشتر طعنے کے ساتھ مستعمل) ۔

مِہنامَت

رونا پیٹنا، بلبلانا

مِہنا دینا

طعنہ دینا ، طنز کرنا ۔

مِہنا مارنا

طعنہ دینا ، پھبتی کسنا ، طنز کرنا ، کسی پر ہنسنا ، مذاق اڑانا۔

مِہنا پھینْکنا

رک : مہنا مارنا

مِہنامَت مَچانا

رک : مہنا متھ مچانا جو زیادہ مستعمل ہے

مِہنامَتھ مَچانا

رونا پیٹنا ، فریاد کرنا ، غل غپاڑا کرنا ، واویلا کرنا ۔

مِہنامَت بَرپا ہونا

آہ و فغاں ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہنا کے معانیدیکھیے

مِہنا

mihnaaमिहना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: میہنا

مِہنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ طعنہ ، تشنیع ، بولی ٹھولی ، طنز (بیشتر طعنے کے ساتھ مستعمل) ۔
  • ۲۔ مذاق ؛ ظرافت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mihnaa

Noun, Masculine

  • sarcasm, taunt, sneer, joke, jest

मिहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताना, व्यंग, बोली-ठोली, मज़ाक, हँसी-ठट्ठा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words