تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"midshipman" کے متعقلہ نتائج

midshipman

برط بحریہ کا افسر جس کا درجہ بحری کیڈٹ اور سب لیفٹیننٹ کے درمیان ہے ۔.

midshipman کے لیے اردو الفاظ

midshipman

ˈmɪdˌʃɪp.mən

midshipman کے اردو معانی

اسم

  • (امریکی بحریہ) بحریہ کی درس گاہ، ساحلی محافظوں کی درس گاہ یا اسی طرح کی تربیتی درس گاہ کا طالبِ علم افسر، جس کا درجہ وارنٹ افسر سے چھوٹا اور ماسٹر چیف پیٹی افسر سے بڑا ہوتا ہے
  • تربیت مکمل کرنے سے پہلے ایسے طالبِ علم کا عہدہ
  • (برطانوی بحریہ) سرکاری بحریہ کے اسکولوں سے تربیت مکمل کرنے کے بعد نوجوانوں کو دیا جانے والا عہدہ
  • سابقا بحری جہاز پر فرائض انجام دینے والے نوجوانوں کا وہ طبقہ جس سے افسر منتخب کیے جاتے تھے
  • بحریہ کا زیرِ تربیت افسر

midshipman के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अमरीकी बहरिया) बहरिया की दर्स-गाह, साहिली मुहाफ़िज़ों की दर्स-गाह या उसी तरह की तर्बियती दर्स-गाह का तालिब-ए-'इल्म अफ़सर, जिसका दर्जा वारंट अफ़सर से छोटा और मास्टर चीफ़ पेटी अफ़सर से बड़ा होता है
  • तर्बियत मुकम्मल करने से पहले ऐसे तालिब-ए-'इल्म का 'ओहदा
  • (बर्तानवी बहरिया) सरकारी बहरिया के स्कूलों से तर्बियत मुकम्मल करने के बा'द नौजवानों को दिया जाने वाला 'ओहदा
  • साबिक़ा बहरी जहाज़ पर फ़राइज़ अंजाम देने वाले नौजवानों का वो तबक़ा जिस से अٖफ़सर मुंतख़ब किए जाते थे
  • बहरिया का ज़ेर-ए-तर्बियत अफ़सर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (midshipman)

نام

ای-میل

تبصرہ

midshipman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone