تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیک" کے متعقلہ نتائج

mcc

Marylebone میریلبون کریکٹ کلب ۔.

mccoy

بول چال: اصل شے، نہ کہ جعلی یا نقلی۔.

mccarthyism, mccoy

رک.

mci

رک:millicurie.

mccarthyism

(خصوصاً امریکا میں) مشتبہ یا معلوم اشترا کیوں کے خلاف جارحانہ کارروائی، خصوصاً انھیں چن چن کر سرکاری محکموں سے نکا لنے کی پالسی۔.

mcnaughten rules

برط دیوانے مجرموں کے مختار ہونے (also M'Naghten rules )کی بابت قوانین یا ضابطہ [۱۹ ویں صدی کے ایک ملزم کے نام پر].

mcnaughten

رک.

mcp

بول چال: male chauvinist pig مردوں کا عصبیت زدہ ، پاس دار (لفظاً سؤ ر).

mac

بول چال: اسکا چستانی باشندہ۔.

مَیچَہہ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

اَمْچی

ایک خبیث روح

اَمْچُور کردینا

بہت مار پیٹ کرنا، کمزور یا ناطاقت کرنا

اَمْچُور نِکال دینا

ادھ موا کردینا، کچل ڈالنا

emcee

بول چال: منظم تقریبات یا میزبانی کرنے والا(master of ceremonies ) افسر تشریفات.

اَمْچُور

کچے آم کی دھوپ میں سکھائی ہوئی پھانک، پھانکیں یا چورا، کٹھائی، سوکھی ہوئی کیری

اَمْچُورَن

آم وغیرہ سے بنی ہوئی دوائی جو ہاضمہ کے لئے مفید ہے

mac(k)intosh

بَرساتی

mace-bearer

عَصا بَرْدار

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مُچّھاکڑا

بڑی موچھوں والا، مچھیل

مچوڑنا

مروڑنا

مَچّھِیاں

مچھی (۲) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَچھْلا

بڑی مچھلی ، مچھلی کا نر ۔

مَچھْلی

ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت

مَچَّھڑ

ایک چھوٹا سا پردار کیڑا جو اپنے ڈنگ کے ذریعہ انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے

مُچھَّڑ

بڑی بڑی مونچھوں والا

مَچْھوا

مچھلیاں پکڑنے والا، مچھلیاں بیچنے والا، ماہی گیر، ماہی فروش

مُوچھ دار چَمگادَڑ

چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں

مُونْچھا کَڑا

۔(ھ۔ واؤ غیر ملفوظ) مذکر۔ بڑی بڑی موٗجھیں۔

مُوچھ مَروڑا

مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص ؛ شیخی باز ، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص

مُوچھ مَروڑا روٹی توڑا

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جو مفت کی روٹیاں کھائے، کام کچھ نہ کرے اور موچھوں پر تاؤ دیتا پھرے

مَچْھوَینی

ماہی گیر کی بیوی ، مچھیرن ؛ مچھلیاں بیچنے والی یا ماہی گیر عورت

مُوچھیں اُکَھڑوا دینا

سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچھلِیاں پَڑنا

ڈنٹر بازوؤں کے عضلات کا اُبھر آنا ، کثرت یا ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا

مُچّھا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو ، لوتھڑا ، گوشت کی بہت بڑی بوٹی ۔ ر

مُوچھیں چَڑھانا

رک : موچھوں کو چڑھانا

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

ماچا توڑ

پلنگ توڑنے والا، وہ شخص جو ہر وقت پلنگ پر پڑا رہے، احدی، کاہل، سُست

مُچَنگڑ

بہت موٹا ، مچا سا ؛ بہت موٹی روٹی ۔

مَچھرَنگا

ایک آبی پرند کا نام جو اکثر مچھلیاں پکڑ پکڑ کر کھاتاہے، رام چڑیا

مُوچھا کَڑا

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

مُوچھا کَڑے

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُوچھیں

موچھ (رک) کی جمع ، ترکیبات میں مستعمل

مُوچھوں

موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

مَچھلِیاں پَھڑَکنا

بازوؤں کے اًبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کا حرکت کرنا ۔

mickey finn

عوام: تیز شراب خصوصاً جس میں الکحل کے علاوہ دیگر مسکرات کی بھی آمیزش ہو ۔.

مَچّھی دینا

بوسہ دینا ، پیار دینا ۔

مَچَّھر دان

رک : مچھر دانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُونْچَھڑ

بڑی مونچھوں والا ، مونچھ والا ۔

مُوچھوں کو چَڑھانا

مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا

ازحد تڑپنا، بے حد بیقرار ہونا، بے چین ہونا، لوٹا لوٹا پھرنا، کمال بے قرار اور بیکل ہونا، (محصنات)دن اور رات چین نہ تھا مچھلی کی طرح تڑپتے تھے

مُچّھی

مونچھ ، مونچھیں

مَچْھلی پَکَڑْنا

بنسی یا ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا

مَچھلِیان پَڑنا

۔(ھ)کنایۃً ورزش کے باعث ڈنروں پر تیاری ہو کر گوشت کا ابھرآنا۔

مَچھلِیاں سَڑی جانا

۔دیکھو کیا مچھلیاں سڑی جاتی تھیں۔

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَچّھی بَھوَن

بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیک کے معانیدیکھیے

مائِیک

micमाइक

اصل: انگریزی

دیکھیے: مائِک

  • Roman
  • Urdu

مائِیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مائک جو زیادہ مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of mic

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maa.iik jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone