تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیٹرو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیٹرو کے معانیدیکھیے
مَیٹرو کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- بڑا، مرکزی عموماً تراکیب میں شہرکے لیے مستعمل، کسی ملک کا بڑا شہر یا دارالخلافہ میٹرو پولس (Metropolis) کا مخفف نیز کسی بڑے شہر بالخصوص میٹروں شہروں میں قائم بجلی سے چلنے والا زیر زمین ریلوے کا نظام جسے امریکا میں سب وے کہا جاتا ہے ، میٹرو پولیٹن ڈسٹرکٹ ریلوے کی تخفیف شدہ صورت
English meaning of metro
Noun, Adjective, Masculine
- metro, an inhabitant of a metropolis or large city
मेट्रो के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- बड़ा, मर्कज़ी प्रायः तराकीब में शहर के लिए उपयोगित, किसी देश का बड़ा शहर या राजधानी, मेट्रोपुलिस (Metropolis) का लघु., तथा किसी बड़े शहर विशेषतः महानगरों में स्थित बिजली चालित धरातल में चलने वाला रेलवे का प्रबंध जिसे अमरीका में सबवे कहा जाता है, मेट्रोपोलीटन डिस्ट्रिक्ट रेलवे की लघु.,
- महानगर; बड़ा शहर; (मेट्रोपोलिटन)।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیٹرو)
مَیٹرو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔