تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metamorphosis" کے متعقلہ نتائج
metamorphosis کے لیے اردو الفاظ
metamorphosis کے اردو معانی
اسم
- قلبِ ہیئت
- قلبِ ماہیئت
- کایا پلٹ
- صورت، بناوٹ یا مواد کی تبدیلی
- جادو کے ذریعے قلبِ ہیئت یا کایا پلٹ
- ظاہری صورت، خصوصیات یا حالت میں مکمل انقلاب
- (حیوانات) جنینی مرحلہ کے بعد کے ارتقا میں کسی جانور کی صورت عموماً عادات میں تبدیلی جیسے غوکچہ کا مینڈک میں بدل جانا
- (نباتیات) نشو و نما کے دوران پودے کے ڈھانچے یا عضو میں ترکیبی یا تفاعلی تبدیلی
- (امراضیات) ڈھانچے، عضو یا بافت میں تبدیلی
metamorphosis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ल्ब-ए-हैयत
- क़ल्ब-ए-माहियत
- काया-पलट
- सूरत, बनावट या मवाद की तब्दीली
- जादू के ज़रि'ए क़ल्ब-ए-हैअत या काया-पलट
- ज़ाहिरी सूरत, ख़ुसूसियात या हालत में मुकम्मल इंक़िलाब
- (हैवानात) जनीनी मरहला के बा'द के इर्तिक़ा में किसी जानवर की सूरत 'उमूमन 'आदात में तब्दीली जैसे ग़ोकचा का मेंढ़क में बदल जाना
- (नबातियात) नश्व-ओ-नुमा के दौरान पौदे के ढाँचे या 'उज़्व में तरकीबी या तफ़ा'उली तब्दीली
- (अमराज़ियात) ढाँचे, 'उज़्व या बाफ़्त में तब्दीली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (metamorphosis)
metamorphosis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔