تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"metacentre" کے متعقلہ نتائج

metacentre

پس مرکز؛ تیرتے ہوئے جسم میں سے گزرنے والے دو (خیالی ) عمودی خطوں کا نقطۂ اتصال جسے مرکز ثقل سے اوپررہنا چاہیے تاکہ جسم سطح آب پر قائم رہے، ان خطوط میں سے ایک تیرتے ہوئے جسم کے مرکز ثقل میں سے گزرتا ہے اور دوسرا مرکزفشار سے قدرے جھکاؤ کے ساتھ۔.

metacentre کے لیے اردو الفاظ

metacentre

metacentre کے اردو معانی

اسم

  • (بحریہ، فنِّ تعمیر) پسِ مرکز
  • وہ نقطہ جہاں عمودی خط جہاز یا کسی تیرتی ہوئی چیز کے اچھال کے مرکز سے گزرتا ہوا (جبکہ یہ اپنی عام ایستادہ صورت میں ہو) تیرنے والی چیز کے اس عمودی خط سے ملتا ہے، جو اچھال کے نئے مرکز سے گزرتا ہے، جب کہ تیرنے والی شے کسی قدر جھکی ہوئی حالت میں ہو، جسم کے مرکز ثقل سے اوپر ہونے کی وجہ سے تیرنے والے جسم کا استحکام اس نقطے پر منحصر ہوتا ہے

metacentre के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बहरिया, फ़न्न-ए-ता'मीर) पस-ए-मरकज़
  • वो नुक़्ता जहाँ 'उमूदी ख़त जहाज़ या किसी तैरती हुई चीज़ के उछाल के मरकज़ से गुज़रता हुआ (जबकि ये अपनी 'आम ईस्तादा सूरत में हो) तैरने वाली चीज़ के उस 'उमूदी ख़त से मिलता है, जो उछाल के नए मरकज़ से गुज़रता है, जबकि तैरने वाली शय किसी क़द्र झुकी हुई हालत में हो, जिस्म के मरकज़-ए-सिक़्ल से ऊपर होने की वजह से तैरने वाले जिस्म का इस्तेहकाम उस नुक़्ते पर मुनहसिर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

metacentre

پس مرکز؛ تیرتے ہوئے جسم میں سے گزرنے والے دو (خیالی ) عمودی خطوں کا نقطۂ اتصال جسے مرکز ثقل سے اوپررہنا چاہیے تاکہ جسم سطح آب پر قائم رہے، ان خطوط میں سے ایک تیرتے ہوئے جسم کے مرکز ثقل میں سے گزرتا ہے اور دوسرا مرکزفشار سے قدرے جھکاؤ کے ساتھ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (metacentre)

نام

ای-میل

تبصرہ

metacentre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone