تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mesentery" کے متعقلہ نتائج

mesentery

دہری جھلّی جو معدے ، چھوٹی آنت ، لبلبے، تلی اور دوسرے شکمی اعضا کو پیٹ کی کھال سے جوڑے رکھتی ہے ، دودہ بند ، مسریق یا ماساریقا۔.

misentry

حساب کی غلطی

mesentery کے لیے اردو الفاظ

mesentery

ˈmes.ən.tər.i

mesentery کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) صفاقی تہ
  • رودہ بند
  • آنتوں کی جھلی
  • انتڑیوں کی تھیلی
  • پیٹ کے پچھلے حصے سے ملے ہوئے صفاق کی تہ یا مثنی
  • آنتوں یا پیٹ کے کسی دوسرے اندرونی عضو کا حصہ یا حصے
  • (حیوانات) بعض غیر فقاری (بے ریڑھ کے) جانوروں میں جھلی دار پردہ یا جدار جو انہضامی جوف کو تقسیم کرتی ہے

mesentery के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा) सिफ़ाक़ी तह
  • रोदा बंद
  • आँतों की झिल्ली
  • अँतड़ियों की थैली
  • पेट के पिछले हिस्से से मिले हुए सिफ़ाक़ की तह या मुसन्ना
  • आँतों या पेट के किसी दूसरे अंदरूनी 'उज़्व का हिस्सा या हिस्से
  • (हैवानात) बा'ज़ ग़ैर-फ़क़ारी (बे-रीढ़ के) जानवरों में झिल्ली-दार पर्दा या जिदार जो इन्हिज़ामी जौफ़ को तक़सीम करती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mesentery)

نام

ای-میل

تبصرہ

mesentery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone