تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت" کے متعقلہ نتائج

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت کے معانیدیکھیے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت

mere laala kii ulTii riitमेरे लाला की उल्टी रीत

English meaning of mere laala kii ulTii riit

  • how perverse is my man's wit

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words