تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْراج" کے متعقلہ نتائج

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وِزارَتِ دِفاع

ministry of defence

وَزِیرِ دِفاع

حفاظتی معاملوں کے وزیر

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْراج کے معانیدیکھیے

مِعْراج

me'raajमे'राज

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَرَجَ

Roman

مِعْراج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُوپر چڑھنے کی چیز ، سیڑھی ، زینہ ، نرد بان ، نسینی
  • حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہِ وسلم کا بہ سواریٔ براق عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا ، اسرار ربانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ ، معراج النبی ﷺ ۔
  • (مجازاً) وہ درجہ جس سے زیادہ تصور میں نہ آسکے ، انتہائی عروج یا ترقی ، درجہء اعلیٰ ، بلند رُتبہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِعْراض

(فقہ) ایک بے پر کا تیر جو نشانے پر عرض سے جا کر لگے تو شکار (فقہ میں حرام اور اگر اس کی نوک میں تیزی ہو اور نوک کی جانب سے لگے تو شکار حلال ہے) ۔

شعر

Urdu meaning of me'raaj

Roman

  • u.uopar cha.Dhne kii chiiz, sii.Dhii, ziinaa, nard baaN, nasiinii
  • huzuur akram sillii allaah alaihi-o-aalaa-e-vasallam ka bah savaar i.i buraaq arsh ilaahii tak jaana aur tajalliyaat-e-ilaahii ka nazaaraa karnaa, israar rabbaanii ke inkishaaf se uruuj paane ka vaqt, maaraaj-e-mustphaa, meraaj unnbii
  • (majaazan) vo darja jis se zyaadaa tasavvur me.n na aaske, intihaa.ii uruuj ya taraqqii, darja-e-aalaa, buland rutbaa

English meaning of me'raaj

Noun, Feminine

  • Prophet Muhammad's ascension to the heavens, acme, height, ascent, ladder, stairs

मे'राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीढ़ी, ज़ीना, ऊपर चढ़ने का माध्यम, ऊपर चढ़ने का साधन; श्रेणी
  • पैग़म्बर साहिब की आकाशीय यात्रा
  • मुसलमानों के विश्वास के अनुसार मुहम्मद साहब का खुदा के साथ साक्षात्कार करना

مِعْراج کے مترادفات

مِعْراج کے قافیہ الفاظ

مِعْراج سے متعلق دلچسپ معلومات

معراج اول مکسور، پہلے زمانے میں مذکر بھی لکھا گیا ہے۔ شیکسپیئر اور پلیٹس نے اسے مذکر و مؤنث دونوں بتا یا ہے۔ ناسخ ؎ کسی دل تک رسائی ہوسکے تو عرش ہے یہ بھی عزیزو گر نہیں معراج ممکن عرش اعظم کا شیکسپیئر اور پلیٹس کے بیانات کی روشنی بعض لوگوں کا یہ قول غلط ثابت ہوتا ہے کہ ناسخ نے جمہور کے خلاف جاکر’’معراج‘‘ کو مذکر باندھا ہے۔ یہ بات درست ہے کہ اب یہ لفظ تقریباً ہمیشہ مؤنث سنا جاتا ہے۔ میر انیس ؎ کیا عرش الہٰی پہ جگہ آج ملی ہے کاندھے پہ نبی کے ہمیں معراج ملی ہے آج کے عمل کے لحاظ سے ’’معراج‘‘ کو مذکر برتنا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وِزارَتِ دِفاع

ministry of defence

وَزِیرِ دِفاع

حفاظتی معاملوں کے وزیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone