تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"معراج فن" کے متعقلہ نتائج

مِعْراج

اُوپر چڑھنے کی چیز ، سیڑھی ، زینہ ، نرد بان ، نسینی

مِعْراجُ النَّبی

رک : معراج معنی نمبر ۲ ۔

مِعْراج ہونا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، انتہائی بلندی یا کمال پانا

مِعْراج دینا

بلندی یا ترقی عطا کرنا ، انتہائی کمال کو پہنچانا ۔

مِعْراج نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں معراج نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کا بیان کیا گیا ہو ۔

مِعْراج پانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل کرنا ؛ بلند رتبہ ملنا ۔

مِعْراج شَریف

(احتراماً) معراج معنی نمبر۲ ؛ (مراداً) : وہ مقام جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم معراج کے لیے تشریف لے گئے تھے ، عالم ملکوت ۔

مِعْراج کی رات

رجب کی ستائیسویں شب جس میں حضور اکرم صلی اﷲ وآلہ وسلم معراج کو تشریف لے گئے تھے ، بابرکت رات ؛ مراد : شب وصال ، وصل کی رات ۔

مِعْراج سَمَجھنا

ترقی ، بلندی سمجھنا ، عظمت ، بڑائی جاننا ، انتہائی عروج و کمال جاننا ۔

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

مِعْراجِ مُحَمَّدِیَّہ

رک : معراج معنی نمبر ۲ ۔

مِعْراج اِنسانِیَت

انسانیت کی معراج ، انسانیت کا عروج و ترقی ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچانا

آخری بلندی پر پہنچانا ، انتہائی عروج یا ترقی پر پہنچانا ۔

مِعْراج تَک پَہُنْچنا

انتہائی عروج یا ترقی تک پہنچنا ، اعلیٰ درجے تک پہنچنا ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچنا

معراج پر پہنچانا (رک) کا لازم ؛ عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراج کی عَلامَت

قبلہء اوّل بیت المقدس جہاں سے حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم معراج پر عرش کے لیے روانہ ہوئے تھے ۔

مِعْراجِ نَبَوی

رک : معراج محمدؐیہ ۔

مِعْراجِیَہ

معراج (رک) سے منسوب یا متعلق ، معراج کا ، معراج کے واقعے پر مبنی ۔

مِعْراجِ جِسمانی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا جسم کے ساتھ معراج پر جانا ۔

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

مِعْراجُ المومِنِین

مومنوں کی معراج، عروج، ترقی

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچنا

کمال کے انتہائی درجے پر پہنچنا ، انتہائی عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچانا

نہایت بلند درجے پر فائز کرنا ، انتہائی ترقی دینا ۔

معراج فن

ہنر کی اونچائی، فن میں مہارت، کاریگری میں مہارت، آرٹ کی بلندی، علم کی بلندی

معراج محبت

ascension of love

معراج ہو جانا

۔انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہوجانا۔؎

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

شَبِ مِعْراج

ماہِ رجب کی ۲۶ اور ۲۷ تاریخ کی درمانی رات جس میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی

حُصُولِ مِعْراج

उन्नति की अंतिम सीमा पर पहुँच जाना।

تَرَقّی کے مِعْراج پَر پَہونچنا

پوری ترقی حاصل کرنا

واقِعَۂ مِعراج

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے معراج پر جانے کا واقعہ جو قرآن میں بھی مذکور ہے ۔

مَقبُولِیَت کی مِعراج

مقبولیت کی انتہائی بلندی ؛ بہت زیادہ پسندیدہ اورمقبول ہونے درجہ ۔

تا بَہ مِعْراجِ یَقِیں

up to the ascent of belief

اردو، انگلش اور ہندی میں معراج فن کے معانیدیکھیے

معراج فن

me'raaj-e-fanमे'राज-ए-फ़न

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

معراج فن کے اردو معانی

  • ہنر کی اونچائی، فن میں مہارت، کاریگری میں مہارت، آرٹ کی بلندی، علم کی بلندی

Urdu meaning of me'raaj-e-fan

  • Roman
  • Urdu

  • hunar kii u.unchaa.ii, fan me.n mahaarat, kaariigarii me.n mahaarat, aarT kii bulandii, ilam kii bulandii

English meaning of me'raaj-e-fan

  • ascent of art, zenith of craft

मे'राज-ए-फ़न के हिंदी अर्थ

  • कला का शिखर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِعْراج

اُوپر چڑھنے کی چیز ، سیڑھی ، زینہ ، نرد بان ، نسینی

مِعْراجُ النَّبی

رک : معراج معنی نمبر ۲ ۔

مِعْراج ہونا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، انتہائی بلندی یا کمال پانا

مِعْراج دینا

بلندی یا ترقی عطا کرنا ، انتہائی کمال کو پہنچانا ۔

مِعْراج نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں معراج نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کا بیان کیا گیا ہو ۔

مِعْراج پانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل کرنا ؛ بلند رتبہ ملنا ۔

مِعْراج شَریف

(احتراماً) معراج معنی نمبر۲ ؛ (مراداً) : وہ مقام جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم معراج کے لیے تشریف لے گئے تھے ، عالم ملکوت ۔

مِعْراج کی رات

رجب کی ستائیسویں شب جس میں حضور اکرم صلی اﷲ وآلہ وسلم معراج کو تشریف لے گئے تھے ، بابرکت رات ؛ مراد : شب وصال ، وصل کی رات ۔

مِعْراج سَمَجھنا

ترقی ، بلندی سمجھنا ، عظمت ، بڑائی جاننا ، انتہائی عروج و کمال جاننا ۔

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

مِعْراجِ مُحَمَّدِیَّہ

رک : معراج معنی نمبر ۲ ۔

مِعْراج اِنسانِیَت

انسانیت کی معراج ، انسانیت کا عروج و ترقی ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچانا

آخری بلندی پر پہنچانا ، انتہائی عروج یا ترقی پر پہنچانا ۔

مِعْراج تَک پَہُنْچنا

انتہائی عروج یا ترقی تک پہنچنا ، اعلیٰ درجے تک پہنچنا ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچنا

معراج پر پہنچانا (رک) کا لازم ؛ عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراج کی عَلامَت

قبلہء اوّل بیت المقدس جہاں سے حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم معراج پر عرش کے لیے روانہ ہوئے تھے ۔

مِعْراجِ نَبَوی

رک : معراج محمدؐیہ ۔

مِعْراجِیَہ

معراج (رک) سے منسوب یا متعلق ، معراج کا ، معراج کے واقعے پر مبنی ۔

مِعْراجِ جِسمانی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا جسم کے ساتھ معراج پر جانا ۔

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

مِعْراجُ المومِنِین

مومنوں کی معراج، عروج، ترقی

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچنا

کمال کے انتہائی درجے پر پہنچنا ، انتہائی عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچانا

نہایت بلند درجے پر فائز کرنا ، انتہائی ترقی دینا ۔

معراج فن

ہنر کی اونچائی، فن میں مہارت، کاریگری میں مہارت، آرٹ کی بلندی، علم کی بلندی

معراج محبت

ascension of love

معراج ہو جانا

۔انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہوجانا۔؎

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

شَبِ مِعْراج

ماہِ رجب کی ۲۶ اور ۲۷ تاریخ کی درمانی رات جس میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی

حُصُولِ مِعْراج

उन्नति की अंतिम सीमा पर पहुँच जाना।

تَرَقّی کے مِعْراج پَر پَہونچنا

پوری ترقی حاصل کرنا

واقِعَۂ مِعراج

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے معراج پر جانے کا واقعہ جو قرآن میں بھی مذکور ہے ۔

مَقبُولِیَت کی مِعراج

مقبولیت کی انتہائی بلندی ؛ بہت زیادہ پسندیدہ اورمقبول ہونے درجہ ۔

تا بَہ مِعْراجِ یَقِیں

up to the ascent of belief

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (معراج فن)

نام

ای-میل

تبصرہ

معراج فن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone