تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہربانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہربانی کے معانیدیکھیے
مِہربانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شفقت، نوازش، ہمدردی، تلطف، کرم
- توجّہ، التفات، عنایت
- شکریے کے اظہار کے لیے مروّج، اظہار تشکر کے موقع پر مستعمل
شعر
دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف
اب کے بادل نے بہت کی مہربانی ہر طرف
خفا ہیں پھر بھی آ کر چھیڑ جاتے ہیں تصور میں
ہمارے حال پر کچھ مہربانی اب بھی ہوتی ہے
دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے
English meaning of mehrbaanii
Noun, Feminine
- favour, kindness, friendliness, goodness
मेहरबानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कृपा, करुणा, तरस, ममता, दया, ध्यान देना, ख़याल करना, अच्छा बर्ताव करना, मेहरबान द्वारा किया हुआ कोई उपकार या अनुग्रह
مِہربانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہربانی)
مِہربانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔