تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہربانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آزردہ پشت

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہو، کوزہ پشت

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُردَہ خاطِری

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

دِلِ آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار

خاطِر آزُر٘دَہ

رنجیدہ ، ملول ، ناراض ، ناخوش ، خاطر .

دِل آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ

خاطِر آزُرْدَہ

۔(ف) صفت۔ رنجیدہ۔ ملول۔

دِل آزُرْدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، ناخوش کرنا، افسردہ خاطر کرنا

دِل آزُرْدَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہربانی کَرنا کے معانیدیکھیے

مِہربانی کَرنا

mehrbaanii karnaaमेहरबानी करना

محاورہ

مادہ: مِہربانی

مِہربانی کَرنا کے اردو معانی

  • اچھا برتاؤ کرنا، مروت سے پیش آنا، نیز ترس کھانا
  • عنایت کرنا، نوازش کرنا، کچھ دینا
  • توجہ کرنا، التفات کرنا

English meaning of mehrbaanii karnaa

  • favour, be kind (to)

मेहरबानी करना के हिंदी अर्थ

  • अच्छा व्यवहार करना, दया-भाव से पेश आना अर्थात तरस खाना
  • उपकार करना, कृपा करना, कुछ देना
  • ध्यान देना, मेहरबानी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہربانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہربانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone