تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہربان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہربان کے معانیدیکھیے
مِہربان کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱۔ محبت یا شفقت کرنے والا ، ہمدردی سے پیش آنے والا ، شفیق ، رحم دل ، حلیم ، رفیق ۔
- ۲۔ عنایت ، توجہ ، کرم یا نوازش کرنے والا ، کریم ۔
- ۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔
اسم، مذکر
- ر ک : مہربان ، ہمدردی کرنے والا ، شفیق ۔
شعر
لوگ دشمن ہوئے اسی کے شکیبؔ
کام جس مہربان سے نکلا
سب پہ تو مہربان ہے پیارے
کچھ ہمارا بھی دھیان ہے پیارے
نہ کرو اب نباہ کی باتیں
تم کو اے مہربان دیکھ لیا
English meaning of mehrbaan
Adjective, Masculine
- benign, kind hearted, kind, benevolent, affectionate
Noun, Masculine
मेहरबान के हिंदी अर्थ
مِہربان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہربان)
مِہربان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔