تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہر صفت" کے متعقلہ نتائج

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

صِفَتِیَّہ

صفت سے منسوب یا متعلق، صفت بیان کرنے والا، صفت کا حامل

صِفَتی

صفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفت بیان کرنے والا ، صفت کا حامل.

صِفَتِ بَہْمِیَت

حیوان کی خاصیت

صِفَتِ حالِیَہ

(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.

صِفَتِ بَہِیمی

حیوانی فطرت.

صِفَتِ عَدَدی

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی تعداد معین یا غیر معین ظاہر کرے ، مثلاً پانچ آدمی ، چند لوگ.

صِفَت سَرا

تعریف کرنے والا.

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

صِفَت کَرنا

تعریف کرنا

صِفَت سَرائی

تعریف کرنا.

صِفَت رَکْھنا

خوبی ہونا ، خاصیت رکھنا.

صِفَت و ثَنا

تعریف، خوبیاں جو بیان کی جائیں (کرنا، ہونا کے ساتھ)

صِفَتِ ذاتی

قواعد: وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک

صِفَتِ نِسْبَتی

(قواعد) وہ صفت جس میں کسی دوسری شے سے لگاؤ یا نسبت ظاہر ہو ، مثلاً ہندی ، عربی وغیرہ عموماً یہ نسبت اسم کے آخر میں یاے معروف کے بڑھانے سے ظاہر ہوتی ہے.

صِفَتِ مِقداری

وہ صفت جو کسی دوسرے اسم کی مقدار ظاہر کرے (جیسے تھوڑا سا، پاؤ بھر وغیرہ)

صِفَتِ بَشَرِیَّت

انسان کی خاصیت

صِفَتِ مُلُوکِیَّت

فرشتوں کی خاصیت

ہَمَہ صِفَت

بہت ساری خصوصیات کا حامل، ہر خوبی رکھنے والا

فَرِشْتَہ صِفَت

فرشتہ خُو، فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، جس میں گناہوں اور برائیوں سے دور رہنے کی عادت ہو

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

شُعلہ صِفَت

شعلہ جیسا، آگ کی طرح روشن اور لال

بیگانَہ صِفَت

غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح

ماہ صِفَت

quality of moon

یَگانَہ صِفَت

خوبی میں منفرد، بے مثل

ہابِیل صِفَت

تحمل اور صبر و استقامت سے کام لینے والا ؛ مظلوم ؛ ہابیل جیسا ۔

رُوباہ صِفَت

جس کے خمیر میں عیّاری ہو، لومڑی کی سی خصلت والا

ہُوش صِفَت

وحشی صفت ، غیر مہذب ۔

ذَرَّہ صِفَت

ذرّے کی طرح، چھوٹا سا، بے وقعت، ناچیز

مَعْصُوم صِفَت

بے گناہ، نیک مزاج

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

ساری خوبیوں سے بھرا ہوا، وہ جس میں تمام خوبیاں پائی جاتی ہوں، ہر قسم کی تعریف کے قابل

شَمْع صِفَت جَلنا

غم کی وجہ سے جلتی ہوئی شمع کی طرح گھلنا

بَہ ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

सारी खूबियों से आरास्तः, सर्वगुणसम्पन्न ।

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

جِنْسِیَت صِفَت

وہ جن میں ایک ہی طرح کی خوبی پائی جاتی ہو ، خوبی میں برابر ۔

دُرْویش صِفَت

درویش جیسی خُوبیوں والا، مُنکسر المزاج، نیک، قناعت پسند

مَرْیَم صِفَت

مریم جیسی صفت رکھنے والا

مُحتَسِب صِفَت

روک ٹوک کرنے والا ، باز پرس کرنے والا ، ناصح ۔

اِسْمِ صِفَت

adjective

جادُو صِفَت

جادو جیسی خوبی یا خصوصیت رکھنے والا ، ساحرانہ .

مَسِیحا صِفَت

کنایۃً: معشوق

سَیلاب صِفَت

سیلاب جیسا ، سیلاب کی خصیوصیت رکھنے والا ؛ (کنایتہََ) رواں دواں ، متحرک ، تندو و تیز .

مَولا صِفَت

خدا کی سی صفت رکھنے والا مثلاً غنی اور بے نیاز ۔

وَحْشی صِفَت

جنکلی جانوروں جیسا، وحشیوں کی طرح، وحشی خصال

سِیمابْ صِفَت

سِیماب کی طرح بے قرا، کنایۃً: آوارہ، غیر مستقل مزاج، سیلانی، بے چین طبیعت رکھنے والا

کافُور صِفَت

وہ جس میں کافور کی خاصیت ہو ، اُڑجانے والا .

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

حَیوان صِفَت

حیوانوں جیسا، وحشی، بے عقل، نادان

بُوم صِفَت

दे. ‘बुमखस्लत' ।।

سُوسَن صِفَت

سوسن جیسا ۔

حُرُوفِ صِفَت

(قواعد) وہ الفاظ جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر وصفی معنی دیتے ہیں ، وصفی لاحقے اور سابقے ، جیسے : ذی ، پتی ، الو ؛ وان ، وتی وغیرہ .

جَنَّت نَصِیب صِفَت

مرحوم کی جہگ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مہر صفت کے معانیدیکھیے

مہر صفت

mehr-sifatमेहर-सिफ़त

وزن : 2112

Urdu meaning of mehr-sifat

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mehr-sifat

  • like the sun

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہر صفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہر صفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone