تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہر و ماہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر و ماہ کے معانیدیکھیے
مِہر و ماہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سورج اور چاند، مراد، دنیا کی اہم چیزیں، اہم لوگ
شعر
رخ روشن سے نقاب اپنے الٹ دیکھو تم
مہر و ماہ نظروں سے یاروں کی اتر جائیں گے
ایسی بھی اک نگاہ کئے جا رہا ہوں میں
ذروں کو مہر و ماہ کئے جا رہا ہوں میں
جاؤ تم اپنے بام کی خاطر ساری لویں شمعوں کی کتر لو
زخم کے مہر و ماہ سلامت جشن چراغاں تم سے زیادہ
English meaning of mehr-o-maah
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- sun and moon, the special things of the world, very special people
- the sun and the moon
मेहर-ओ-माह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सूरज और चाँद, अर्थात दुनिया की विशेष वस्तुएँ, मुख्य लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہر و ماہ)
مِہر و ماہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔