تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہر گیا" کے متعقلہ نتائج

گِیَہ

رک : گیاہ.

گِیا

گھانس

گِیاری

بسوہ دارمتوفی کی زمین، جو لاوارث پڑی ہو، نیز وہ زمین جو اسامی کے گاؤں چھوڑ کے چلے جانے کے بعد مال گزار کے انتظام میں آجائے

گِیاہی

گیاہ سے منسوب، گیاہ سے تعلق رکھنے والا، پُر گیاہ، گھاس دار

گِیاز

رک : گیس.

گِیاراں

ر ک : گیارہ.

گِیاہ

گھاس، ہری گھاس، سبزہ، دوب

گِیاب

(گھوسی) رک : گیابھ

گِیاس

رک : گیس.

گِیاہِسْتان

ایسا میدان جس میں لمبی لمبی گھاس اُگی ہوئی ہو ، سبزہ زار ، سر سبز گھاس کا میدان.

گِیابھ

جانور کا حمل، گائے بھین٘س بکری وغیرہ کے پیٹ میں بچّہ ہونے کی حالت، گابھ

گِیاہ بُن

گھاس کے جڑواں ڈنٹھل یا تنے جو زیادہ تر سبزے یا بُوٹی کی طرح پھیلتے ہیں لیکن بان٘س میں درخت کی طرح اوپر جاتے ہیں، نرکل، نرسل، ساق گیاہ

گِیابَن

(گھوسی) رک : گیابھن.

گِیالَن

رک : گیلن.

گِیاہی ماس

ایک خودرو گھاس کی قسم جو زمین سے اپنی جڑوں کے ذریعے لپٹی ہوتی ہو، دوب کی طرح کی ایک گھاس، نم گیاہ، سوار

گِیابھ ڈَالْنا

وقت سے پہلے بچّہ جننا ، حمل گرانا ؛ بہت دہشت ہونا.

غِیاب و حُضُور

absence and presence

غِیاثی

غیاث (رک) سے منسوب ، فریادی ، فریاد خواہ.

مَردُم گِیا

(شاذ) حنظل

زَہْرِ گِیا

ایک قسم کی گھاس، جو زہریلی ہوتی ہے، زہریلا پودا

مِہر گیا

sun in flora

غِیاث

فریاد رسی، داد رسی، کسی کے ساتھ انصاف کرنا، کسی کی فریاد کو پہنچانا

غِیار

غذا وغیرہ جو کسی خاندان یا متعلقین کو پہنچائی جائے

سِینگیاں کِھینچْنا

رک : سِینگی لگانا .

سِینگیاں کِھنچْنا

سِین٘گیاں کھین٘چنا (رک) کا لازم .

سِینگیاں کِھنچْوانا

سِینگی لگوانا ، پچھنے لگوانا .

ڈِینگیا

شیخی بگھارنے والا، شیخی خورا، لاف زن، بڑ بولا، دُون کی ہانکنے والا

ٹاٹ کی اَنْگِیا، مُونج کی تَنی

Someone must act according to the circumstances.

تاش کی انگیا مُونج کی بَخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

سِینگْیاں

سِینگی (رک) کی جمع یا مُغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مُستعمل .

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

خانَہ جَنْگِیَاں

اندرون ملک اہل وطن کی لڑائی جو حکومت وقت کے خلاف ہو، ایک ہی ملک کے شہریوں کے مابین جنگ

لَنگِیاں جُر

(سالوتری) بُخار کی ایک قسم ، گھوڑے کی ایک بیماری جو زیادہ بھوکے رہنے کی وجہ سے ہوتی ہے اس کو بادکہن جر بھی کہتے ہیں .

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

نیرَنگِیاں

نیرنگی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، تبدیلیاں ؛ کرشمے ۔

نیرَنگِیاں دِکھانا

کرشمے دکھانا، شعبدے بازی کرنا

سِینگیاں توڑنا

رک : سِینگیاں کھین٘چنا ، پچھنے لگانا .

گرنگیا

شیخی باز، ڈینگیا

جَھنِگیا

رک : جھنگلیا .

لَونگِیا

رک : لونگی.

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

زَنگِیا

وہ پھپھوندی جو پودوں میں لگ جاتی ہے.

لَفَنگِیا

ڈینگیا ، شیخی باز.

لَونگِیَہ

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

گَڑَنگیا

رک : گڑنگی ، لاف زن ، شیخی باز .

نَنگِیا لینا

ننگا کر دینا، کپڑے چھین لینا، زبردستی کپڑے اُتروا لینا، سب کچھ لوٹ لینا، لوٹ کر کنگال کر دینا

نَیرَنگِیاں کَرنا

کرشمے دکھانا ۔

تَنْگِیاں کَرنا

۔کوتاہی کرنا۔ ؎

پَلَنگِیاں کَرنا

چیتے کی سی چالیں چلنا، (مجازاً) چھیڑ چھاڑ کرنا، ستانا.

نَیرَنگِیاں دیکھنا

کرشمہ سازی کا مظاہرہ کرنا ؛ کسی کو رنگ بدلتے دیکھنا ۔

بَھنگِیاں دَر باغ رَفْتَنْد بیر و گُٹْھلی سَب رَوا

نشے کی حالت میں ہر چیز کھا لی جاتی ہے، نشے کی حالت میں ہر کام معقول نا معقول ہوسکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر گیا کے معانیدیکھیے

مِہر گیا

mehr-e-giyaaमेहर-ए-गिया

وزن : 2212

Urdu meaning of mehr-e-giyaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mehr-e-giyaa

  • sun in flora

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہر گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہر گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone