تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہندی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

مِہندی

منہدی جو فصیح ہے، ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز ّپتیاں جنھیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا

مِہندی آنا

شادی کی رسم جس میں دلھن کے گھر سے دولھا کے لیے اور دولھا کے گھر سے دلھن کے لیے مہندی آتی ہے ۔

مِہندی پَھل

ایک روایتی پھل کا نام ۔

مِہندی لَگنا

گیلی مہندی کا لیپ ہونا ؛ مراد : مجبور ہونا ۔

مِہندی مَلنا

مہندی لگانا ، مہندی کو ہاتھوں اور پاؤں میں لگانا تاکہ ہاتھ ، پاؤں پر اس کا سرخ رنگ آجائے ۔

مِہندی رَنگ

مہندی کے رنگ کا ، مہندی جیسے سرخ رنگ کا ۔

مِہندی لگانا

ملمع چڑھانا، خول ۔

مِہندی رَچنا

مہندی لگنا ، ہاتھ پانو پر مہندی کا تیز رنگ اچھی طرح آنا ۔

مِہندی بَھرنا

دہلی میں ایک عمارت جو چار ُبرجی کے نام سے مشہور ہے اس عمارت میں حضرت غوث الاعظم ؒکے نام کی کھپچیوں کی چو برجی بناکر روشنی کی جاتی ہے اسے مہندی کی روشنی بھی کہتے ہیں ۔

مِہندی رَچانا

مہندی لگانا ، مہندی کے لیپ سے ہتھلیوں اور تلووں کو رنگین بنانا ۔

مِہندی بَنانا

دولھا کے یہاں سے دلھن کے گھر بھیجنے کے لیے مہندی اور دیگر سامان آرائش کا خوان سجانا، منھدی تیار کرنا، ڈال

مِہندی چُھٹنا

مہندی کا رنگ اُترنا نیز لگی مہندی کا صاف ہونا ۔

مِہندی توڑنا

پا نو میں لگی مہندی چھڑانا ۔

مِہندی بَندھنا

مہندی باندھنا (رک) کا لازم ، مہندی لگنا ۔

مِہندی باندھنا

رک: مہندی لگانا ۔

مِہندی کی مَچھلی

رک : مہندی کا چور ۔

مِہندی چَڑھانا

حضرت قاسم بن حسن کے عقد کی یادگار میں چھوٹا سا تعزیہ بنا کر اس کے چاروں گوشوں پر شمعیں سبز و سرخ جلا کر عزا خانے میں بشکل جلوس لے جاکر رکھ دینا ؛ ربیع الاوّل کی چودھویں تاریخ کو حضرت قطب الدین بختیار کاکی ؒ کے مزار پر گلاب کے شیشے اور مہندی چڑھانا ۔

مِہندی چُھڑانا

لگی مہندی کو صاف کرنا ۔

مِہندی بَندھوانا

مہندی لگوانا، مہندی ہتھیلی اور انگلیوں یا تلوؤں میں لگانا

رَچْنی مِہندی

وہ حنا جو شوخ رن٘گ دے، نہایت رنگ دار مہندی، وہ حنا جو اچھا رن٘گ دے

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

ہاتھوں میں مِہندی مَلْنا

ہاتھوں میں مہندی لگانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

پاوں کی مِہندی گِھس جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاوں کی مِہندی چُھٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاوں کی مِہندی چُھوٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہندی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

مِہندی چَڑھانا

meh.ndii cha.Dhaanaaमेहंदी चढ़ाना

محاورہ

مِہندی چَڑھانا کے اردو معانی

  • حضرت قاسم بن حسن کے عقد کی یادگار میں چھوٹا سا تعزیہ بنا کر اس کے چاروں گوشوں پر شمعیں سبز و سرخ جلا کر عزا خانے میں بشکل جلوس لے جاکر رکھ دینا ؛ ربیع الاوّل کی چودھویں تاریخ کو حضرت قطب الدین بختیار کاکی ؒ کے مزار پر گلاب کے شیشے اور مہندی چڑھانا ۔

मेहंदी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • हज़रत क़ासिम बिन हुस्न के अक़द की यादगार में छोटा सा ताज़िया बना कर उस के चारों गोशों पर शमएँ सबज़-ओ-सुर्ख़ जला कर अज़ा-ख़ाने में बशक्ल जलूस ले जाकर रख देना , रबी अलावल की चौधवीं तारीख़ को हज़रत क़ुतुब उद्दीन बुख़्तियार काकी ऒ के मज़ार पर गुलाब के शीशे और मेहंदी चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہندی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہندی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone