تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحْنَت مَزْدُوری" کے متعقلہ نتائج

مَزدُوری

کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ

مَزدُوری پیشَہ

مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔

مَزدُوری جانا

رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔

مَزدُوری لینا

محنت یا اُجرت حاصل کرنا ، کام کا معاوضہ وصول کرنا ۔

مَزدُوری طاقَت

مزدوروں کی جمعیت یا تعداد

مَزدُوری مانْگنا

محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔

مَزدُوری لَنڈُوری

مزدوری کا کوئی ٹھیک نہیں کبھی ملتی ہے کبھی نہیں ملتی

مَزدُوری پَر جانا

کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا

مَزدُوری کَر کے کھانا

محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْنَت مَزْدُوری کے معانیدیکھیے

مِحْنَت مَزْدُوری

mehnat-mazduuriiमेहनत-मज़दूरी

وزن : 22222

مِحْنَت مَزْدُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معاش کے لیے محنت کا کام ، مزدور کا کام ، اُجرت پر محنت کا کام ، کام کاج

English meaning of mehnat-mazduurii

Noun, Feminine

  • labour and wages, daily labour, job-work

मेहनत-मज़दूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोज़ रोटी के लिए मेहनत का काम, मज़दूर का काम, उजरत पर मेहनत का काम, काम काज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحْنَت مَزْدُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحْنَت مَزْدُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words