تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی" کے متعقلہ نتائج

بِلائی

رک : بلّی.

بِلائی کَنْد

ایک پودا جس کی جڑیں کھانے اور دوا کے کام آتی ہیں ؛ ایک دوا کا نام.

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مُشْک بِلائی

رک : مشک بلاؤ ۔

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں بِلائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی کے معانیدیکھیے

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

mehnat karke marGaa mare, bachche khaa.e bilaa.iiमेहनत कर के मरग़ा मरे, बच्चे खाए बिलाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی کے اردو معانی

  • مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of mehnat karke marGaa mare, bachche khaa.e bilaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mashaqqat se maal ko.ii jamaa kare u.Daa de ko.ii, mehnat ko.ii kare aur faaydaa ko.ii uThaa.e to kahte hai.n

मेहनत कर के मरग़ा मरे, बच्चे खाए बिलाई के हिंदी अर्थ

  • मशक़्क़त से माल कोई जमा करे उड़ा दे कोई, मेहनत कोई करे और फ़ायदा कोई उठाए तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلائی

رک : بلّی.

بِلائی کَنْد

ایک پودا جس کی جڑیں کھانے اور دوا کے کام آتی ہیں ؛ ایک دوا کا نام.

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مُشْک بِلائی

رک : مشک بلاؤ ۔

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں بِلائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone