تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

جان پَہچان کا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان کے معانیدیکھیے

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

mehar ga.ii mohabbat ga.ii ga.e naan aur paan, huqqe se mu.nh jhulas ke vidaa' kiyaa mehmaanमेहर गई मोहब्बत गई गए नान और पान, हुक़्क़े से मुँह झुलस के विदा' किया मेहमान

ضرب المثل

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان کے اردو معانی

  • مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا
  • کنجوس کی مہمانداری کے متعلق کہتے ہیں

मेहर गई मोहब्बत गई गए नान और पान, हुक़्क़े से मुँह झुलस के विदा' किया मेहमान के हिंदी अर्थ

  • मेहमान का आदर सम्मान कुछ नहीं किया, केवल बातों में टाल दिया
  • कंजूस की मेहमानदारी के संबंध में कहते हैं

    विशेष - मेहर- कृपा। नान- रोटी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone