تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"megilp" کے متعقلہ نتائج

megilp

مصطگی اور السی کے تیل کا مرکب جو روغنی رنگ میں ملایا جاتا ہے ، ۱۹ ویں صدی میں زیادہ مستعمل تھا۔.

مُغَل پَٹھان لَڑنا

پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

megalopolis

عظیم شہر ، اُمّ البلاد یا اس کے طور طریقے، ما حول۔.

مُغَل پَٹھان

مغل اور پٹھان

مُغلی پیچ

(۔۔۔ی مج)

مَے گُلفام

پھولوں کے رنگ والی شراب

مُغَل پَٹھان لَڑ رَہے ہیں

۔(عو) بیماربچے بھوک سے روتے ہیں اور ان کے واسطے مونگ کی کھچڑی چولہے پر چڑھائی جاتی ہے جب تک وہ تیار ہو۔ بچے بیتاب ہوہوکردیگچی کھلوا کھلوا کے دیکھتے ہیں۔ عورتیں کھچڑی کی کھدر بدرکو کہتی ہیں کہ دیکھو مغل پٹھان لڑرہے ہیں۔ تاکہ لڑکے بہل جائیں۔

megilp کے لیے اردو الفاظ

megilp

megilp کے اردو معانی

اسم

  • مصطگی اور السی کے تیل کا مرکب جو روغنی رنگ میں ملایا جاتا ہے ، ۱۹ ویں صدی میں زیادہ مستعمل تھا۔.

megilp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मस्तगी और अलसी के तेल का मुरक्कब जो रोगिणी रंग में मिलाया जाता है , १९ वीं सदी में ज़्यादा मुस्तामल था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

megilp

مصطگی اور السی کے تیل کا مرکب جو روغنی رنگ میں ملایا جاتا ہے ، ۱۹ ویں صدی میں زیادہ مستعمل تھا۔.

مُغَل پَٹھان لَڑنا

پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

megalopolis

عظیم شہر ، اُمّ البلاد یا اس کے طور طریقے، ما حول۔.

مُغَل پَٹھان

مغل اور پٹھان

مُغلی پیچ

(۔۔۔ی مج)

مَے گُلفام

پھولوں کے رنگ والی شراب

مُغَل پَٹھان لَڑ رَہے ہیں

۔(عو) بیماربچے بھوک سے روتے ہیں اور ان کے واسطے مونگ کی کھچڑی چولہے پر چڑھائی جاتی ہے جب تک وہ تیار ہو۔ بچے بیتاب ہوہوکردیگچی کھلوا کھلوا کے دیکھتے ہیں۔ عورتیں کھچڑی کی کھدر بدرکو کہتی ہیں کہ دیکھو مغل پٹھان لڑرہے ہیں۔ تاکہ لڑکے بہل جائیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (megilp)

نام

ای-میل

تبصرہ

megilp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone