تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میگھ پَتی" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میگھ پَتی کے معانیدیکھیے

میگھ پَتی

megh-patiमेघ-पति

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

Roman

میگھ پَتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا
  • (مراداََ) اندر دیوتا

Urdu meaning of megh-pati

Roman

  • baadlo.n ka maalik devtaa, baarish barsaane vaala devtaa
  • (muraadaa) indr devtaa

English meaning of megh-pati

Noun, Masculine

  • lord of the clouds, an epithet of Hindu god Indra

मेघ-पति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादलों का राजा या स्वामी, इंद्र

میگھ پَتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میگھ پَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میگھ پَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone