تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیڈِیا" کے متعقلہ نتائج

مِیڈِیا

ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلیویژن وغیرہ)

مِیڈِیا مَین

ذرائع ِابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا ؛ مراد : صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا ۔

مِیڈِیا ٹرائِل

(صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل ۔

سوشَل مِیڈِیا

social media

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیڈِیا کے معانیدیکھیے

مِیڈِیا

mediaमीडिया

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مِیڈِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلیویژن وغیرہ)
  • حیوانیات: مخصوص غذائیں جو جراثیم کی پرورش کے لیے استعمال ہوں

Urdu meaning of media

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa.e iblaaG, nashar-o-ishaaat ke zaraa.e (masalan aKhbaar, reDiiyo, Tailiivizan vaGaira)
  • haiv inyaatah maKhsuus Gizaa.e.n jo jaraasiim kii paravrish ke li.e istimaal huu.n

English meaning of media

Noun, Masculine

  • Animals: special diets that are used to raise germs,
  • the main means of mass communication (broadcasting, publishing, and the Internet) regarded collectively.

मीडिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीव: विशेष आहार जो रोगाणु की परवरिश के लिए प्रयोग हों
  • माध्यम; साधन; हेतु
  • प्रसारण, प्रसारण के स्रोत (उदहारण: अख़बार, रेडीयो, टैलीविज़न आदि)
  • वर्तमान में जनसंपर्क या संचार आदि के क्षेत्र में टीवी, पत्र-पत्रिकाओं आदि के लिए प्रयोग किया जाने वाला शब्द।

مِیڈِیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیڈِیا

ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلیویژن وغیرہ)

مِیڈِیا مَین

ذرائع ِابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا ؛ مراد : صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا ۔

مِیڈِیا ٹرائِل

(صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل ۔

سوشَل مِیڈِیا

social media

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیڈِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیڈِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone