تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَضْمُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُون کے معانیدیکھیے
مَضْمُون کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مضمون جو اس کا صحیح املا ہے
- ضمن میں لیا ہوا
- درمیان میں ڈالی ہوئی چیز، درمیان میں ڈالا ہوا
- معنی، مطلب، مفہوم، بیان، تقریر، متن، نفس مضمون
- بات، نکتہ، سخن، قول
شعر
مضمون سوجھتے ہیں ہزاروں نئے نئے
قاصد یہ خط نہیں مرے غم کی کتاب ہے
دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے
فیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہئے
عبث محنت ہے کچھ حاصل نہیں پتھر تراشی سے
یہی مضمون تھا فرہاد کے تیشے کی کھٹ کھٹ کا
English meaning of mazmuun
मज़मून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- प्रसंग में लिया हुआ
- बीच में डाली हुई चीज़, मध्य में डाला हुआ
- अर्थ, मतलब, भावार्थ, बयान, तक़रीर, पाठ, निबंध का मूल अर्थ अथवा मूल लेख
- बात, वह बात जिसे हर एक न समझ सके, कविता, कथन
مَضْمُون کے مترادفات
مَضْمُون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَضْمُون)
مَضْمُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔