تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضامِین" کے متعقلہ نتائج

مَضامِین

وہ عبارتیں یا تحریریں جو کسی خاص موضوع یا عنوان پر لکھی جائیں ، آرٹیکل ، مقالہ

مَضامِینِ تازَہ

نت نئے موضوع ، اچھوتے معانی و مطالب ۔

مَضامِین گَرْم

نئے مضامین ، اچھوتے مضامین ۔

مَضامِین طَراز

مضامین نکالنے والا ، نئے نئے مضامین کی طرح ڈالنے والا ۔

مَضامِین آفْرِینی

اچھوتے موضوعات نکالنا ، متنوع خیالات یا مطالب پیدا کرنا ، نئے نئے مطالب نکالنا

مَضامِینِ نَو

نئےمضامین، نئے خیالات

فِہرِسْتِ مَضامِین

index, list of contents

غَلَطی ہائے مَضامِین

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

داخِلی مَضامِین

دِلی جذبات، قلبی واردات

نیچُرَل مَضامِین

نیچرل سائنس کے علوم ، مادّی علوم ؛ جیسے : کیمیا ، طبیعیات ، ارضیات وغیرہ ۔

مَجلِسِ مَضامِین

وہ کمیٹی جو کسی اجلاس سے پہلے اس اجلاس میں پیش کی جانے والی قراردادوں پر بحث کرتی ہے ، وہ مجلس جو اجلاس میں پیش کیے جانے والے مسائل کا ایجنڈا بناتی ہے ، سبجکٹ کمیٹی ۔

مَجلِسِ مُنتَخَب مَضامِین

رک : مجلس مضامین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضامِین کے معانیدیکھیے

مَضامِین

mazaamiinमज़ामीन

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مَضْمُون

مادہ: ضِمْن

اشتقاق: ضَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَضامِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ عبارتیں یا تحریریں جو کسی خاص موضوع یا عنوان پر لکھی جائیں ، آرٹیکل ، مقالہ
  • بہت سے مضمون ، معانی ، مطالب ، نفس مضمون ۔
  • درس گاہوں کے نصابی میں شامل علوم ۔

شعر

Urdu meaning of mazaamiin

  • Roman
  • Urdu

  • vo ibaarte.n ya tahriire.n jo kisii Khaas mauzuu ya unvaan par likhii jaa.e.n, aarTiikal, maqaala
  • bahut se mazmuun, ma.aanii, mutaalib, nafas mazmuun
  • daras gaaho.n ke nisaabii me.n shaamil uluum

English meaning of mazaamiin

Noun, Masculine, Plural

  • essays, articles, compositions
  • subjects, topics

मज़ामीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

مَضامِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَضامِین

وہ عبارتیں یا تحریریں جو کسی خاص موضوع یا عنوان پر لکھی جائیں ، آرٹیکل ، مقالہ

مَضامِینِ تازَہ

نت نئے موضوع ، اچھوتے معانی و مطالب ۔

مَضامِین گَرْم

نئے مضامین ، اچھوتے مضامین ۔

مَضامِین طَراز

مضامین نکالنے والا ، نئے نئے مضامین کی طرح ڈالنے والا ۔

مَضامِین آفْرِینی

اچھوتے موضوعات نکالنا ، متنوع خیالات یا مطالب پیدا کرنا ، نئے نئے مطالب نکالنا

مَضامِینِ نَو

نئےمضامین، نئے خیالات

فِہرِسْتِ مَضامِین

index, list of contents

غَلَطی ہائے مَضامِین

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

داخِلی مَضامِین

دِلی جذبات، قلبی واردات

نیچُرَل مَضامِین

نیچرل سائنس کے علوم ، مادّی علوم ؛ جیسے : کیمیا ، طبیعیات ، ارضیات وغیرہ ۔

مَجلِسِ مَضامِین

وہ کمیٹی جو کسی اجلاس سے پہلے اس اجلاس میں پیش کی جانے والی قراردادوں پر بحث کرتی ہے ، وہ مجلس جو اجلاس میں پیش کیے جانے والے مسائل کا ایجنڈا بناتی ہے ، سبجکٹ کمیٹی ۔

مَجلِسِ مُنتَخَب مَضامِین

رک : مجلس مضامین ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضامِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضامِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone