تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذکُورَۂ صَدر" کے متعقلہ نتائج

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

مَذکُورَۂ صَدر

مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

مَذْکُورَۂ صَدَر

aforesaid, above-mentioned

مَذْکُورَۂ بالا

aforesaid, above-mentioned

مَذکُورَۃ

مذکور (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں مستعمل)

مَذکُورات

باتیں، مذکورہ، بیانات، معاملات

مَذکُورَۃُ الصَّدر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکَرَہ

وہ چیز جو یاد رکھنے کے قابل ہو ، قابل یادگار شے (خصوصا ً مقدس شے) ؛ بیان کرنا ، ذکر کرنا ؛ ذکر ، بیان

مُذاکَرَہ

کسی امر پر باہمی گفتگو، کسی مسئلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، باہم ذکرکرنا، مباحثۃ

مُذَکَّری

مذکر (رک) سے متعلق ، مردانہ ، نرینہ ۔

مَذکُور آنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُور آ پَڑنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَجلِسِ مُذاکَرَہ

تقریب یا اجتماع برائے اظہار خیال ، کسی خاص موضوع پر باہمی گفتگو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذکُورَۂ صَدر کے معانیدیکھیے

مَذکُورَۂ صَدر

mazkuura-e-sadrमज़्कूरा-ए-सद्र

اصل: عربی

Roman

مَذکُورَۂ صَدر کے اردو معانی

صفت

  • مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

Urdu meaning of mazkuura-e-sadr

Roman

  • mazkuur alasdar, mazkuura baala, jis ka u.upar zikr ho chukaa ho, jo pahle zikr kiya ja chukaa ho

English meaning of mazkuura-e-sadr

Adjective

  • above mentioned, above said, ditto

मज़्कूरा-ए-सद्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपर्युक्त, पूर्वोक्त, जिसकी चर्चा ऊपर या पहले हो चुकी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

مَذکُورَۂ صَدر

مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

مَذْکُورَۂ صَدَر

aforesaid, above-mentioned

مَذْکُورَۂ بالا

aforesaid, above-mentioned

مَذکُورَۃ

مذکور (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں مستعمل)

مَذکُورات

باتیں، مذکورہ، بیانات، معاملات

مَذکُورَۃُ الصَّدر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکَرَہ

وہ چیز جو یاد رکھنے کے قابل ہو ، قابل یادگار شے (خصوصا ً مقدس شے) ؛ بیان کرنا ، ذکر کرنا ؛ ذکر ، بیان

مُذاکَرَہ

کسی امر پر باہمی گفتگو، کسی مسئلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، باہم ذکرکرنا، مباحثۃ

مُذَکَّری

مذکر (رک) سے متعلق ، مردانہ ، نرینہ ۔

مَذکُور آنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُور آ پَڑنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَجلِسِ مُذاکَرَہ

تقریب یا اجتماع برائے اظہار خیال ، کسی خاص موضوع پر باہمی گفتگو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذکُورَۂ صَدر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذکُورَۂ صَدر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone