تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزِیْد تَحقِیْقات" کے متعقلہ نتائج

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں

مَزید عَلَیہ

اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

حَرْفِ مَزِید

حروف خروج (رک) کے بعد کا حرف.

دَلِیلِ مَزِید

(قانون) ’’ زائد دلیل یا زائد بحث ‘‘ .

ہَل مِن مَّزِید

(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .

مُرَکَّبِ مَزِید فِیہ

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے آخر میں لاحقہ لگا ہوا ہو

ہَر کِہ آمَد بَر آں مَزِید نُمُود

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے اس میں اضافہ کیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزِیْد تَحقِیْقات کے معانیدیکھیے

مَزِیْد تَحقِیْقات

maziid-tahqiiqaatमज़ीद-तहक़ीक़ात

وزن : 1212221

مَزِیْد تَحقِیْقات کے اردو معانی

  • ۔زیادہ تحقیقات۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزِیْد تَحقِیْقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزِیْد تَحقِیْقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone