تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزید مال" کے متعقلہ نتائج

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں

مَزید عَلَیہ

اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

حَرْفِ مَزِید

حروف خروج (رک) کے بعد کا حرف.

دَلِیلِ مَزِید

(قانون) ’’ زائد دلیل یا زائد بحث ‘‘ .

ہَل مِن مَّزِید

(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .

مُرَکَّبِ مَزِید فِیہ

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے آخر میں لاحقہ لگا ہوا ہو

ہَر کِہ آمَد بَر آں مَزِید نُمُود

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے اس میں اضافہ کیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزید مال کے معانیدیکھیے

مَزید مال

maziid-maalमज़ीद-माल

وزن : 12121

مادہ: مزید

مَزید مال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو
  • (مجازا ً) سستا مال، ارزاں مال

English meaning of maziid-maal

Noun, Masculine

  • a superfluous item
  • a cheap commodity

मज़ीद-माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रयुक्त वस्तु, वह वस्तु जो इस्तेमाल होने के बाद ख़राब और अतिरिक्त वस्तु के तौर पर पड़ी हो
  • (लाक्षणिक) सस्ता माल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزید مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزید مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone