تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذہَبِیَّت" کے متعقلہ نتائج

اِلْحَاد

کفر، اصول اسلام سے انکار یا انحراف؛ لا مذہبیت، دہریت

اِلْحادی

الحاد یا بد دینی سے متعلق

اَلْحَاد

لحدیں ، قبریں .

اَلَّھڑ

نادان، کم سن، بھولا بھالا، اناڑی، ناتجربی کار

اَلاَحَد

(لفظاً) ایک، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

اَلہادی

(لفظاً) ہدایت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

کُفْر و اِلْحاد

اسلام سے انکار، دین حق سے پِھر جانا، دہریت

اَلَّھڑ پَن

الھڑ (رک) کا اسم کیفیت .

اَلَّھڑ پَنا

الھڑ (رک) کا اسم کیفیت .

عَلَحْدَہ

الگ ، جدا ، علیحدہ ، مختلف ، منفرد .

عَلَیحْدی

رل : علیحدہ .

عَلَیحِدَہ

تنہائی میں

عَلاحِدَہ

الگ، جُدا

عَلٰحِدَہ

دیوا ، علاوہ ، سوائے

عَلاحِدَگی

الگ ہونا، جُدا ہونا، جُدائی، مفارقت

عَلَیحِدَگی

جدائی، مفارقت، تنہائی، خلوت

عَلٰحِدَگی

علیحدگی، جدائی، الگ ہونا

اِلٰہ دِین کا چَراغ

الف لیلہ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا ، (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات.

عَلٰحِدَہ ہونا

الگ ہونا ، جُدا ہونا ، باہم ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنا ، بچھڑنا ، چھوٹنا ، مستعفی ہونا ، ذمہ داری سے سبکدوش ہونا ، عہدے سے ہٹنا ؛ بٹنا ، تقسیم ہونا ، سر کنا ، پلٹنا ، پرے ہونا .

عَلَیحِدَہ کَرْنا

جدا کرنا، الگ کرنا

عَلَیحْدی کَرنا

علیحدہ کرنا ، جگہ خالی کرنا ، پرے ہٹنا .

عَلَیحِدَہ ہونا

جدا ہونا، الگ ہونا

عَلٰحِدَہ رَکْھنا

جُدا رکھنا ، ملنے نہ دینا ، الگ رکھنا .

عَلَیحِدَہ رَکْھنا

جدا رکھنا، ملنے نہ دینا

عَلٰحِدَہ پَن

مختلف ہونا، انفرادیت، الگ تھلگ ہونا

عَلاحِدَہ عَلاحِدَہ

جُدا جُدا طور پر ، الگ الگ طریقے سے.

عَلَیحِدَہ عَلَیحِدَہ

الگ الگ، جُدا جُدا، پرے پرے

اللہ دے، بندہ پاوے

دیتا اللہ ہے، انسان اپنے اچھے اعمال کا پھل پاتا ہے

اللہ دے بنْدہ سہے

انسان پر جیسی بھلی بری بنتی ہے سہتا ہے

عَلاحِدَہ پَڑْنا

جُدا ہونا ، الگ ہونا ، بچھڑ جانا .

اَللہ دے اور بَنْدَہ لے

کسی شے کی فراوانی یا شدت و کثرت ظاہر کرنے کے لئے

عَلَیحِدَگی پَسَنْد

وہ لوگ جو اپنے علاقے یا صوبے کو ملک سے الگ کرنے کے خواہش مند ہوں

اللہ دو سینگ دیوے تو وہ بھی قبول ہیں

جو کچھ اللہ بھیجے برداشت کرنا پڑتا ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے

دیتا تو اللہ ہی ہے، جب انسان کچھ دیتا ہے تو اللہ اس کی خواہش پوری کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذہَبِیَّت کے معانیدیکھیے

مَذہَبِیَّت

maz.habiyyatमज़हबिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: ذَهَبَ

مَذہَبِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مذہبی ہونے کا عمل، مذہب کو ماننا، مذہب سے تعلق یا عقیدت، مذہب پرستی کا جذبہ

English meaning of maz.habiyyat

Noun, Feminine

  • religious-mindedness, religiousness, religiosity, believing in religion

मज़हबिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धर्म में निष्ठा, धर्मित्व, धर्म में विश्वास करना

مَذہَبِیَّت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذہَبِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذہَبِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone