تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَیحِدَگی پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیحِدَگی پَسَنْد کے معانیدیکھیے
عَلَیحِدَگی پَسَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
وہ لوگ جو اپنے علاقے یا صوبے کو ملک سے الگ کرنے کے خواہش مند ہوں
مثال - انڈو نیشیا کے مختلف جزائر میں علیحدگی پسند اور مرکز گریز رجحانات بھی موجود تھے
English meaning of 'alaihidagii-pasand
Persian, Arabic - Adjective
- someone who is a member of a particular race, religion, or other group within a country and who believes that this group should be independent and have their own government, separatist
'अलैहिदगी-पसंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
वह लोग जो किसी देश में किसी विशेष जाति, धर्म या अन्य समूह के आधार पर स्वतंत्र होना चाहते हैं और अपनी सरकार स्थापित करना चाहते हैं, अलगाववादी
उदाहरण - इंडोनेशिया के मुख़्तलिफ़ जज़ाइर (द्वीप) में अलैहिदगी पसंद और मरकज़ गुरेज़ (अपकेंद्री) रुजहानात (झुकाव) भी मौजूद थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَیحِدَگی پَسَنْد)
عَلَیحِدَگی پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔