تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے مَزے کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

مَزے مَزے کی باتیں

انوکھی باتیں ، دلچسپ باتیں ۔

مَزے کی ہونا

لطف کی بات ہونا ، دلچسپ کیفیت ہونا ۔

کَیا مَزے کی بات ہے

کس قدر حیرت انگیز ہے، کس قدر پُر لطف بات ہے

مَزے کی

مزے کا (رک) کی تانیث ، ُپر لطف ، دلچسپ ، اچھی ۔

مَزے کی بات تو یہ ہے

دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات

مَزے کی بات

لطف کی بات، دلچسپ یا ہنسی کی بات، تماشے کی کیفیت، عجیب معاملہ

مَزے کی سیر

عجیب تماشا ، دلچسپ بات ، انوکھی بات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے مَزے کی باتیں کے معانیدیکھیے

مَزے مَزے کی باتیں

maze-maze kii baate.nमज़े-मज़े की बातें

مَزے مَزے کی باتیں کے اردو معانی

  • انوکھی باتیں ، دلچسپ باتیں ۔

मज़े-मज़े की बातें के हिंदी अर्थ

  • अनोखी बातें, दिलचस्प बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے مَزے کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے مَزے کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words