تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے ہی مَزے ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَزے ہی مَزے ہونا

بہت عیش و آرام ہونا ، بن آنا ، مطلب حاصل ہونا ۔

مَزے ہی مَزے ہیں

بن آئی ہے ، مطلب حاصل ہو گیا ہے ، لطف ہے

مَزے کی ہونا

لطف کی بات ہونا ، دلچسپ کیفیت ہونا ۔

مَزے میں ہونا

عیش و آرام سے ہونا ، خیریت سے ہونا ، اچھی حالت میں ہونا ۔

مَزے داری ہونا

عیش ہونا ؛ لطف آنا ۔

طَبِیعَت مَزے دار ہونا

طبیعت شگفتہ ہونا ، دل خوش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے ہی مَزے ہونا کے معانیدیکھیے

مَزے ہی مَزے ہونا

maze hii maze honaaमज़े ही मज़े होना

محاورہ

مَزے ہی مَزے ہونا کے اردو معانی

  • بہت عیش و آرام ہونا ، بن آنا ، مطلب حاصل ہونا ۔

मज़े ही मज़े होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ऐश-ओ-आराम होना, बन आना, मतलब हासिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے ہی مَزے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے ہی مَزے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words