تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدُوری طاقَت" کے متعقلہ نتائج

مَزدُوری

کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ

مَزدُوری پیشَہ

مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔

مَزدُوری جانا

رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔

مَزدُوری لینا

محنت یا اُجرت حاصل کرنا ، کام کا معاوضہ وصول کرنا ۔

مَزدُوری طاقَت

مزدوروں کی جمعیت یا تعداد

مَزدُوری مانْگنا

محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔

مَزدُوری لَنڈُوری

مزدوری کا کوئی ٹھیک نہیں کبھی ملتی ہے کبھی نہیں ملتی

مَزدُوری پَر جانا

کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا

مَزدُوری کَر کے کھانا

محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدُوری طاقَت کے معانیدیکھیے

مَزدُوری طاقَت

mazduurii-taaqatमज़दूरी-ताक़त

وزن : 22222

مَزدُوری طاقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مزدوروں کی جمعیت یا تعداد

English meaning of mazduurii-taaqat

Noun, Feminine

  • labour force

मज़दूरी-ताक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • श्रम बल, श्रमिक शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدُوری طاقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدُوری طاقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words