تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْبُوطی" کے متعقلہ نتائج

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

unwell, ill-circumstanced condition

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

حال سے بے حال ہونا

deteriorate or worsen, change for the worse, be in a wretched condition

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْبُوطی کے معانیدیکھیے

مَضْبُوطی

mazbuutiiमज़बूती

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

اشتقاق: ضَبَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مَضْبُوطی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ پائداری ، پختگی ، استواری ، استحکام ۔
  • (مجازا ً) سختی ، پختگی ۔
  • استقلال ، ہمت ، جرات
  • طاقت ، توانائی ۔
  • تقویت ، اطمینان ، تسلی ، اطمینان خاطر ، دل جمعی ۔

شعر

Urdu meaning of mazbuutii

Roman

  • ۔ paa.edaarii, puKhtgii, ustivaarii, istihkaam
  • (mujaazaa ) saKhtii, puKhtgii
  • istiqlaal, himmat, juraat
  • taaqat, tavaanaa.ii
  • taqaviyat, itmiinaan, tasallii, itmiinaan Khaatir, dal jamu.ii

English meaning of mazbuutii

Noun, Feminine

  • durability, firmness, strength, solidity, cogency

मज़बूती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताकत, बल, शक्ति, जोर, साहस, हिम्मत, दृढ़ता, स्थायित्व, निश्चय, सबलता, यक़ीन, तगड़ापन, पक्कापन, टिकाऊपन

مَضْبُوطی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

unwell, ill-circumstanced condition

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

حال سے بے حال ہونا

deteriorate or worsen, change for the worse, be in a wretched condition

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْبُوطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْبُوطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone