تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَذَمَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَذَمَّت کے معانیدیکھیے
مَذَمَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- برائی، عیب گیری، توہین
- مذمت جو اس کا صحیح املا ہے، برائی، عیب گیری، توہین، ہجو، رسوائی، بے عزتی
- الزام، تہمت، ملامت نیز الزام لگانا
- حقارت، ذلت
- دشنام، گالی
- بدکلامی
- ہجو
- لائق ملامت یا ناپسندیدہ کام یا کیفیت، وہ چیز یا شخص جو ملامت کے لائق ہو، غلطی، غلط کام
شعر
ہجر کی رات مری جان کو آئی ہوئی ہے
بچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا
واعظ کو اپنے عیب ریا کا رہا خیال
رندوں کی صاف صاف مذمت نہ ہو سکی
نہ کر تو اتنی مذمت اس کی بہشت کی چیز ہے یہ واعظ
یہ بلکہ ہے جوش بحر رحمت اگرچہ آیا شراب ہو کر
English meaning of mazammat
मज़म्मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तिरस्कार, बेइज्ज़ती, निंदा, रुसवाई, बुराई, हज्व
- बुराई, दोष निकालना
- आरोप लगाना, आरोप, इल्ज़ाम
- तिरस्कार, बेइज़्ज़ती, रुसवाई
- गाली, अपशब्द
- अपमानजनक टिप्पणी
- हज्व (निंदात्मक लेख या कविता)
- भर्त्सना योग्य या अप्रीय कार्य या भाव, वह व्यक्ति या सामग्री जो भर्त्सना के योग्य हो, भर्त्सना, अलोचना, निंदा, बुराई, त्रुटीपूर्ण कार्य
مَذَمَّت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَذَمَّت)
مَذَمَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔