تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاقِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ظَرِیفانَہ

ظرافت کا ، مسخرے پن کا ، مزاح کا پہلو لیے ہوئے ، ظرافت والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاقِیَہ کے معانیدیکھیے

مَذاقِیَہ

mazaaqiyaमज़ाक़िया

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: ذَاقَ

Roman

مَذاقِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ
  • ہنسی مذاق کرنے والا، ظریف، دل لگی باز
  • ہنسی سے
  • مذاق کے طور پر
  • تفریحاََ، تفنن طبع کے لیے

Urdu meaning of mazaaqiya

Roman

  • ThaThol vaala, tamsKhar aamez, mazaahiiyaa
  • hansii mazaaq karne vaala, zariif, dil lagii baaz
  • hansii se
  • mazaaq ke taur par
  • tafriihaa, tafannun-e-taba ke li.e

English meaning of mazaaqiya

Adjective

  • humorous, witty, waggish, facetious, jocular, jocose

मज़ाक़िया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मजाक़ या परिहास से सम्बन्ध रखनेवाला
  • व्यक्ति: जो बहुत अधिक या प्रायः मजाक़ करता रहता हो
  • परिहासपूर्ण
  • ठठोल वाला, हँसोड़
  • परिहासप्रिय, विनोदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظَرِیفانَہ

ظرافت کا ، مسخرے پن کا ، مزاح کا پہلو لیے ہوئے ، ظرافت والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاقِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاقِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone