تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاق" کے متعقلہ نتائج

مَخَول

ٹھٹھا، مذاق، چھیڑخانی، ہنسی، مزاح

مَخَولِیا

خبطی ، وحشی ؛ گھبرایا ہوا آدمی

مَخَول کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، ہنسی اُڑانا، چھیڑخانی کرنا

مَخَول بازی

ہنسی مذاق کرنا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَول اُڑانا

مذاق اُڑانا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَولِیا پَنا

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

مَخَولِیا پَن

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق کے معانیدیکھیے

مَذاق

mazaaqमज़ाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: ذَاقَ

مَذاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک : مذاق جو اس کا درست املا ہے
  • رجحان، میلان، رغبت، ذوق، کسی بات کا چسکا، کسی امر کی عادت، دلچسپی، اس کو شعروسخن کا مذاق ہے، پرکھنے کی صلاحیت، سلیقہ، قوتِ ذائقہ، چکھنےکی طاقت یا حِس
  • ہنسی، ٹھٹا، دل لگی، ظرافت، تمسخر، مزاح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mazaaq

Noun, Masculine, Archaic

  • the taste and passion of something, liking, interest, enthusiasm
  • joke, humor, fun, pleasantry, game

मज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • किसी बात या विषय में होनेवाली स्वाभाविक प्रवृत्ति या रुचि, किसी बात का चस्का, परखने का सलीक़ा, दिलचस्पी, उस को शेर ओ सुख़न का मजाक है
  • हास्य-व्यंग, हंसी-ठट्ठा, मजाक़, हंसी-खेल, हंसी, दिल लगी, आपस की चहल, परिहास, मनोविनोद, ज़र्राफ़त

مَذاق کے مترادفات

مَذاق سے متعلق دلچسپ معلومات

مذاق صرف ہنسی ٹھٹھا اور دل لگی ہی نہیں ہوتا یہ مزے دار کھانوں کا مزہ بھی دیتا ہے ۔ جی ! عربی لفظ ذوق اور مذاق کے معنی چکھنے کی حس یا قوت ذائقہ یا Taste کے بھی ہیں ۔ اسی لئے اکثر ریستورانوں کے نام "ذائقہ" رکھے جاتے ہیں۔ لیکن بات صرف اچھے مزے دار کھانے کے ذوق و شوق کی ہی نہیں، مذاق کسی بات سے دلچسپی، رغبت اور خاص کر آرٹ اور شاعری پرکھنے کی صلاحیت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے کہتے ہیں کہ "وہ شعر و سخن کا بہت اعلی مذاق رکھتے ہیں " " مذاق سخن " کے معنی ہیں شعر و شاعری سے دلچسپی، شعر و سخن کا ذوق اور سلیقہ۔ حسرت موہانی کا شعر ہے رعنائ خیال کو ٹھہرا دیا گناہ واعظ بھی کس قدر ہے مذاقِ سخن سے دور " ہم مذاق" کا مطلب ہے وہ لوگ جو ایک جیسا ذوق اور پسند رکھتے ہوں۔ "بد مذاق" یا "بد ذوق" کے مطلب ہیں وہ لوگ جو اچھا ذوق نہ رکھتے ہوں، جن کی پسند اچھی نہ ہو، یا غیر میعاری چیزوں کو پسند کرتے ہوں

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone