تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاق" کے متعقلہ نتائج

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سَرْدی پَڑنا

سَردِی دینا

ٹھنڈک پہنچانا

سَرْدی چَڑْھنا

لرزے کے ساتھ بخار آنا.

سَرْدی ہونا

زُکام ہونا ، ہوا لگ جانا

سَردی لَگنا

سَرْدی مَرْنا

جاڑا کھا نا ، جاڑے کی تکلیف میں بسر کرنا

سَرْدی مارنا

ٹھنڈک ختم کر دینا.

سَرْدی کھانا

جاڑے کی کیفیت برداشت کرنا ، جاڑے یا ٹھنڈک سے جسم کا متاثر ہونا ، سردی کا احساس ہونا.

سَرْدی اُتَرْنا

جسم میں لرزہ کی کیفیت ہونا ، بدن میں سردی کا اُترنا ، سردی کا بدن پراثر ہونا.

سَردِی پَہُنچْنا

سردی کا اثر ہونا

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

سَردی قَرار بَرْتَن

(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار

سَرْدی چَمَکْنا

ٹھنڈک بڑھ جانا.

سَردی بائی

سَرْدی ہو جانا

سَرْدی مان جانا

سردی سے متاثر ہونا ، سردی کا احساس کرنا.

سَرْدی کا مَوسَم

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

سَرْدی بَیٹْھ جانا

خوشی سے کپکپی چھوٹ جانا.

سَرْدی گَرْمی

ہر قسم کے تلخ و شیریں تجربات ، رنج و خوشی ؛ نشیب و فراز.

سَرْدی گَرْمی سے بَچنا

موسم کے اثر سے محفوظ رہنا

سَرْدی گَرْمی سے بَچانا

گرم و سرد موسم یا ہوا یا مکان سے محفوظ رکھنا

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا

چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

سَرْدی کا مارا پَنَپے ہے اَنّ کا مارا نَہ پَنْپے

چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَراڑا

(بُنائی) چوبی قین٘چی یا قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اَڈا ، پاٹی ، ٹکٹی

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سُرُودا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سُرودی

سرود بجانے والا، مُغَنّی، مطرب

سَرْدَئی

۱. سبزی مائل زرد رن٘گ کا.

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

شارِیدَہ

گِرا ہوا، پڑا ہوا.

سَرائِیدَہ

سَر اُڑاؤُ

سر کاٹنے والا، جلاد

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

sardius

ایک سرخ قیمتی نگینہ جس کا ذکر تورات میں آیا ہے (خرو ج :۱۷:۲۸) نیز کلا سکی ادب میں۔.

سَر دِیواروں سے ٹَکْرانا

دیواروں پر سر دے مارنا ، نہایت بے چین ہونا ، بہت گھبرانا.

کَڑْکَڑاتی سَرْدی

رک : کڑ کڑاتا جاڑا .

خُشک سَردی

سوکھی ٹھنڈ

دِل سَرْدی

افسردگی ، مردہ دلی ، غمگینی ، سرد مہری

کَڑاکے کی سَرْدی

کڑاکے کا جاڑا ، شدید سردی کا موسم .

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

دِماغ کو سَرْدی چَڑْھ جانا

زکام ہو جانا

سَگا سودْڑا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سَرِ شورِیدَہ

سر جس میں آشفتگی اور دیوانگی بھری ہو, عاشق کا سر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق کے معانیدیکھیے

مَذاق

mazaaqमज़ाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: ذَاقَ

مَذاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ
  • قوتِ ذائقہ، چکھنے کی طاقت یا حِس
  • کسی بات کا چسکا، چاٹ، دلچسپی
  • مزہ، ذائقہ، لذت
  • آپس کی چہل، باہمی اختلاط
  • رجحان، میلان، رغبت، ذوق
  • پرکھنے کی صلاحیت، سلیقہ
  • ہنسی، ٹھٹا، دل لگی، ظرافت، تمسخر، مزاح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mazaaq

Noun, Masculine, Archaic

  • joke, humor, fun, pleasantry, game

मज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • किसी बात या विषय में होनेवाली स्वाभाविक प्रवृत्ति या रुचि, किसी बात का चस्का, परखने का सलीक़ा, दिलचस्पी, उस को शेर ओ सुख़न का मजाक है
  • हास्य-व्यंग, हंसी-ठट्ठा, मजाक़, हंसी-खेल, हंसी, दिल लगी, आपस की चहल, परिहास, मनोविनोद, ज़र्राफ़त

مَذاق کے مترادفات

مَذاق سے متعلق دلچسپ معلومات

مذاق صرف ہنسی ٹھٹھا اور دل لگی ہی نہیں ہوتا یہ مزے دار کھانوں کا مزہ بھی دیتا ہے ۔ جی ! عربی لفظ ذوق اور مذاق کے معنی چکھنے کی حس یا قوت ذائقہ یا Taste کے بھی ہیں ۔ اسی لئے اکثر ریستورانوں کے نام "ذائقہ" رکھے جاتے ہیں۔ لیکن بات صرف اچھے مزے دار کھانے کے ذوق و شوق کی ہی نہیں، مذاق کسی بات سے دلچسپی، رغبت اور خاص کر آرٹ اور شاعری پرکھنے کی صلاحیت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے کہتے ہیں کہ "وہ شعر و سخن کا بہت اعلی مذاق رکھتے ہیں " " مذاق سخن " کے معنی ہیں شعر و شاعری سے دلچسپی، شعر و سخن کا ذوق اور سلیقہ۔ حسرت موہانی کا شعر ہے رعنائ خیال کو ٹھہرا دیا گناہ واعظ بھی کس قدر ہے مذاقِ سخن سے دور " ہم مذاق" کا مطلب ہے وہ لوگ جو ایک جیسا ذوق اور پسند رکھتے ہوں۔ "بد مذاق" یا "بد ذوق" کے مطلب ہیں وہ لوگ جو اچھا ذوق نہ رکھتے ہوں، جن کی پسند اچھی نہ ہو، یا غیر میعاری چیزوں کو پسند کرتے ہوں

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone