تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَذاق دِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق دِید کے معانیدیکھیے
مَذاق دِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مشاہدئہ کائنات کا ذوق و شوق، کسی شے کو دیکھنے کی چاہ یا طلب ہونا
شعر
شکیلؔ اپنے مذاق دید کی تکمیل کیا ہوگی
ادھر نظروں نے ہمت کی ادھر رخ پر نقاب آیا
مذاق دید ہی صہباؔ اگر بدل جائے
تو زندگی کی بہاروں کا حال کیا ہوگا
تیری نگاہ ناز بڑی کارگر گئی
میرے مذاق دید کو بیکار کر گئی
English meaning of mazaaq-e-diid
Noun, Masculine
- worth seeing, seeing
मज़ाक़-ए-दीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने के योग्य, देखने के लायक़, किसी चीज़ को देखने की इच्छा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَذاق دِید)
مَذاق دِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔