تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظاہِر پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج

مَظاہِر

ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات

مَظاہِر فَن

فن کاری ، اظہارِ فن ، کسی فن کار کی تخلیقات ۔

مَظاہِرِیَت

رک : مظاہری نفسیات ۔

مَظاہِر پَرَسْت

مظاہر پرستی کا قائل، روح پرست

مَظاہِر اِمْکانی

(تصوف) برزخ اوّل کی ایک منزل کا نام ۔

مَظاہِر پَرَسْتی

(فلسفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیر مادی ہے لیکن مادے سے جدا بھی نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے، بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد ، روح پرستی

مَظاہِر پَرَسْتانَہ

مظاہر پرستی یا روحیت کے عقیدے سے متعلق یا اس پر مبنی ، مظاہر پرستی کا ۔

مَظاہِرِ فِطْرَت

قدرتی مناظر ، فطرت کے نظارے۔

مَظاہِرِ زَمانی

زمانے کے مشاہدات ۔

مَظاہِرِ نَفْسی

(فلسفہ و نفسیات) انسانی زندگی کے مظاہر ، طور و طریق۔

مَظاہِری نَفْسِیات

(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔

مَظاہِرِ قُدْرَت

قدرت کے نظارے ، مظاہر فطرت۔

قُدْرَتی مَظاہِر

قدرتی اشیا، فطری عوامل، مظاہرِ قدرت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظاہِر پَرَسْتی کے معانیدیکھیے

مَظاہِر پَرَسْتی

mazaahir-parastiiमज़ाहिर-परस्ती

وزن : 122122

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

مَظاہِر پَرَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیر مادی ہے لیکن مادے سے جدا بھی نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے، بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد ، روح پرستی

Urdu meaning of mazaahir-parastii

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) ruuh ya nafas ko asal haqiiqat maanne ka nazariya, ek qadiimii tasavvur jis ke mutaabiq ek quvvat jo Gair maaddii hai lekin maadde se judaa bhii nahii.n hotii aur vahii maadde ko shakl aur harkat ata kartii hai, bejaan chiizo.n me.n bhii ruuh hone ka etiqaad, ruuh parastii

English meaning of mazaahir-parastii

Noun, Feminine

  • animism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَظاہِر

ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات

مَظاہِر فَن

فن کاری ، اظہارِ فن ، کسی فن کار کی تخلیقات ۔

مَظاہِرِیَت

رک : مظاہری نفسیات ۔

مَظاہِر پَرَسْت

مظاہر پرستی کا قائل، روح پرست

مَظاہِر اِمْکانی

(تصوف) برزخ اوّل کی ایک منزل کا نام ۔

مَظاہِر پَرَسْتی

(فلسفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیر مادی ہے لیکن مادے سے جدا بھی نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے، بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد ، روح پرستی

مَظاہِر پَرَسْتانَہ

مظاہر پرستی یا روحیت کے عقیدے سے متعلق یا اس پر مبنی ، مظاہر پرستی کا ۔

مَظاہِرِ فِطْرَت

قدرتی مناظر ، فطرت کے نظارے۔

مَظاہِرِ زَمانی

زمانے کے مشاہدات ۔

مَظاہِرِ نَفْسی

(فلسفہ و نفسیات) انسانی زندگی کے مظاہر ، طور و طریق۔

مَظاہِری نَفْسِیات

(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔

مَظاہِرِ قُدْرَت

قدرت کے نظارے ، مظاہر فطرت۔

قُدْرَتی مَظاہِر

قدرتی اشیا، فطری عوامل، مظاہرِ قدرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظاہِر پَرَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظاہِر پَرَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone