تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

مَزَہ ہے

عیش ہے ، عجب کیفیت ہے ، بڑا لطف ہے

مَزَہ یہ ہے

لطف کی بات یہ ہے ، عجیب کیفیت یہ ہے ۔

مَزَہ جَب ہے

لطف اس وقت ہے، لطف جب ہے، حظ تب حاصل ہو

مَزَہ تو یہ ہے

لطف اس میں ہے ، لطف کی یہ بات ہے ، عجیب بات یہ ہے ۔

حَرام میں بَڑا مَزَہ ہے

ممنوع بات کے کرنے میں بہت لطف آتا ہے ، چوری کا گڑ میٹھا (رک) .

پُرانے چاوَلوں میں مَزَہ ہوتا ہے

۔ مثل۔ بوڑھے تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے۔ پرانی چیز اچھی ہوتی ہے۔ ؎

آنولے کا کھایا اور بَڑے کا سَمْجھایا پِیْچھے مَزَہ دیتا ہے

رک : آملے کا کھایا الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ ہے کے معانیدیکھیے

مَزَہ ہے

maza haiमज़ा है

عبارت

مَزَہ ہے کے اردو معانی

  • عیش ہے ، عجب کیفیت ہے ، بڑا لطف ہے

मज़ा है के हिंदी अर्थ

  • ऐश है, अजब कैफ़ीयत है, बड़ा लुतफ़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words