تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوّاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوّاج کے معانیدیکھیے
مَوّاج کے اردو معانی
صفت
- موجیں مارنے والا، لہریں مارنے والا، تلاطم خیز، تند و تیز، طوفان خیز
شعر
مت پھری تھی کہ حریفانہ چلے دنیا سے
سوچتے خاک کہ مواج ہے دریا کیسا
سواد تشنگی کے پار اک مواج دریا
غزل خواں ہو تو پھر تیشے اٹھائیں گے نہیں کیا
پھر اسے پیاس کے صحرا سے پکارا میں نے
میں کہ مواج سمندر کا شناور ٹھہرا
English meaning of mavvaaj
Adjective
- raging or stormy (sea), in spate (river), boisterous, allusion
मव्वाज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मौजें मारने वाला, लहरें मारने वाला, लहरदार, उग्र या तूफानी समुद्र, स्पेट नदी में, उद्दाम, भ्रम
مَوّاج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوّاج)
مَوّاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔