تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوِیشی" کے متعقلہ نتائج

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

construction and destruction

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوِیشی کے معانیدیکھیے

مَوِیشی

maveshiiमवेशी

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: ماشِیَہ

موضوعات: گلہ

اشتقاق: مَشِیَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَوِیشی کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں
  • ڈھور ڈنگر، گائے بھینس بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام، پالتو چوپائے

شعر

Urdu meaning of maveshii

  • Roman
  • Urdu

  • (gallaabaanii) kaashatkaarii me.n Dhor ya chaupaa.e jo khetii baa.Dii yaanii kaashatkaarii ke kaam aa.e.n
  • Dhor Dangar, gaay bhains bhii.D bikrii vaGaira ka majmuu.ii naam, paaltuu chaupaa.e

English meaning of maveshii

Noun, Masculine, Plural

मवेशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चौपाये, विशेषतः गाय, बैल आदि चौपाये जिन्हें मनुष्य पालता है
  • चौपाया जानवर; दूध देने वाले पालतू जानवर; ढोर।

مَوِیشی کے مترادفات

مَوِیشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

construction and destruction

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوِیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوِیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone