تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَویشی خانَہ" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَویشی خانَہ کے معانیدیکھیے

مَویشی خانَہ

maveshii-KHaanaमवेशी-ख़ाना

وزن : 12222

مَویشی خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھور ڈنگر رکھے جائیں
  • (مجازاً) بے بسی اور ذلت کا مقام، باڑا
  • مویشی پھاٹک، کانجی ہاؤس

English meaning of maveshii-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • cattle-pen, stockyard

मवेशी-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौपायों के रखने का घेरा या चार-दीवारी, वह स्थान जहाँ गाय, बैल, भैंस, बकरी आदि रखी जाएँ
  • (लाक्षणिक) विवशता एवं तिरसकार का स्थान
  • आवारा पशुओं के रखने का स्थान, कांजी हाऊस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَویشی خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَویشی خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone