تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوضُوعِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوضُوعِ سُخَن کے معانیدیکھیے
مَوضُوعِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بات کا موضوع ، وہ مسئلہ یا امر یا بیان جس پر بحث مطلوب ہو
شعر
ہر بزم میں موضوع سخن دل زدگاں کا
اب کون ہے شیریں ہے کہ لیلیٰ ہے کہ تم ہو
محفل محفل اپنا تعلق آج ہے اک موضوع سخن
کل تک ترک تعلق کے بھی افسانے بن جائیں گے
کوئی موضوع سخن ہی جب نہ ہو
صرف انداز بیاں کچھ بھی نہیں
English meaning of mauzuu'-e-suKHan
Noun, Masculine
- title of poetry, topic of conversation
मौज़ू'-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बात का विषय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوضُوعِ سُخَن)
مَوضُوعِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔