تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے معانیدیکھیے

مَوت

mautमौत

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَمْوات

موضوعات: تصوف

اشتقاق: ماتَ

مَوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)
  • (تصوف) اصطلاح میں موت اس کو کہتے ہیں کہ سالک اپنے نفس کی خواہشات کا قلع قمع کر دے اور لذات اور شہوات اور مقتضیات طبعیہ بد کی طرف میلان نہ کرے
  • (مجازاً) شامت، خرابی، برائی، مشکل، پریشانی
  • تباہی، فنا، فنا کا باعث، بربادی، نیستی، نابودی، زوال

شعر

English meaning of maut

Noun, Feminine, Singular

मौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • मरने की अवस्था या भाव, आत्मा के शरीर छोड़ने की अवस्था, मरण, मृत्यु, देहांत, निधन, जीवन समाप्त होना
  • ( लाक्षणिक) मुश्किल, कठिनाई, परेशानी, ख़राबी

    विशेष - इस्तिलाह= किसी शब्द का वह अर्थ जो किसी शास्त्र विशेष में किसी निर्दिष्ट भाव या उद्देश्य के लिए संकेत मान लिया गया हो, परिभाषा - क़ला'-क़मा'= गिराना, तोड़-फोड़, दमन

  • विनाश, बरबादी
  • तबाही, विनाश, विनाश का कारण, विनष्टि, अस्तित्वहीनता, न होने की अवस्था, पतन

مَوت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone