تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کی نِینْد سُلانا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کی نِینْد سُلانا

موت سے ہمکنار کر دینا ، مار دینا ، قتل کر دینا

مَوت کی نِینْد

ابدی نیند ، ہمیشگی کی نیند ؛ مراد : موت

مَوت کی نِینْد سونا

مر جانا ، وفات پا جانا

مَوت کی نِینْد سے اُٹْھنا

حشر کے روز موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کی نِینْد سُلانا کے معانیدیکھیے

مَوت کی نِینْد سُلانا

maut kii nii.nd sulaanaaमौत की नींद सुलाना

محاورہ

مَوت کی نِینْد سُلانا کے اردو معانی

  • موت سے ہمکنار کر دینا ، مار دینا ، قتل کر دینا

मौत की नींद सुलाना के हिंदी अर्थ

  • मौत के घाट उतर देना, मार देना, हत्या कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کی نِینْد سُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کی نِینْد سُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words