تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کا شِکار ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کا شِکار ہونا

موت کے منھ میں جانا ، مر جانا

مایُوسی کا شِکار ہونا

نااُمید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، ہمت ہار جانا ۔

عِتاب کا شِکار ہونا

رک : عتاب میں آنا .

شِکار کا ذَوق ہونا

شکار کھیلنے کی طرف طبیعت بہت مائل ہونا

شِکار کا شَوق ہونا

شکار کھیلنے کی طرف طبیعت بہت مائل ہونا

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

مَوت کا بازار تیز ہونا

۔ کثرت سے موتیں واقع ہونے کی جگہ۔ ؎

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

شَمْشِیرِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرنا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کا شِکار ہونا کے معانیدیکھیے

مَوت کا شِکار ہونا

maut kaa shikaar honaaमौत का शिकार होना

محاورہ

مَوت کا شِکار ہونا کے اردو معانی

  • موت کے منھ میں جانا ، مر جانا

मौत का शिकार होना के हिंदी अर्थ

  • मौत के मुँह में जाना, मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کا شِکار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کا شِکار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words