تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں" کے متعقلہ نتائج

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

خَرِیدار پَیدا ہونا

گاہک مِلنا، خریدنے والا میسر ہونا.

خَرِیدار کی نِگاہ

قیمت کی بابت خریدار کا اندازہ

خَرِیدار لَگْنا

گاہک ہونا.

خَرِیدار خَرِیداروں پَر گِرنا

مانگ زیادہ ہونا، گاہکوں کا رش ہونا.

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

خاردار

کانٹوں والا، جس میں کانٹے لگے ہوں

کُھر دار

وہ شے جس میں کُھر جیسی خاصیت پائی جاتی ہو

کَھڑْدَوڑ

ایک وضع کی کشتی جس کے کنارے کھڑے یعنی اوپر کو اٹھے ہوئے ہوں اور تیزی سے چلتی ہو.

زَر خَرِیدار

سونا خریدنے والا

نیا خَریدار

نیا گاہک، پہلی بار خریداری کرنے والا، خریدارِ مزید، تازہ خریدار

مَآلِ خَریدار

خریدار کا انجام، خرید داری کرنے کا نتیجہ آخر

دِل کا خَرِیدار

دل کا خواہاں ؛ معشوق

عیار طبع خریدار

wicked nature of the buyer

یَکے یُوسُف و ہَزار خَرِیدار

اس وقت مستعمل جبکہ ایک چیز کے بہت سے خواہش مند ہوں

کُھرْدَری زَبان

سخت دانے دار زبان

کُھرْدَرا پَن

ناہمواری، کھردرا ہونے کی حالت، کھردراہٹ، اکھڑپن

ناز کَر ناز بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے

ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

کُھرْدَرا

ناہموار، دانے دار، اونچا نیچا

کُھرْدَری

ناہموار، اونچی نیچی ؛ ناقص

قَہْرِ دَرْویش

رک : قہرِ درویش بجانِ ، درویش جس کی یہ تخفیف ہے.

کُھرْدُراہَٹ

کھردرا ہونا، کھردرا ہونے کی حالت

خار دار تار

کنٹیلی تار

خَیرِ دارَین

دین و دُنیا کی بھلائی.

خار دار چَرْخ

رک : خاردار لَٹُّو.

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

خَر دَرْگِل

گدھے کا کیچڑ میں پھن٘س جانا.

خار دار کِرْم خور

(حیوانیات) حشرات کو کھا جانے والے وہ حیوان جن کی جلد پر کانٹے ہوتے ہیں

خار دار چِیونٹی خور

(حیوانیات) وہ حیوانات جن کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے رین٘گنے والے کیڑوں کو شکار کر کے کھا جاتے ہیں.

بَرْ خُورْدار

خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب، چھوٹوں کو پکارنے کا مشہور لفظ

ناز بر آں کن کہ خریدار تست

ناز اس سے کر جو تیرا خریدار ہو، ناز چاہنے والے اٹھا سکتے ہیں، انہیں سے ناز کر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں کے معانیدیکھیے

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

maut aur gaahak kaa ko.ii e'tibaar nahii.nमौत और गाहक का कोई ए'तिबार नहीं

ضرب المثل

Roman

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں کے اردو معانی

  • مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

Urdu meaning of maut aur gaahak kaa ko.ii e'tibaar nahii.n

Roman

  • marne ke li.e haravqat taiyyaar rahnaa chaahi.e maaluum nahii.n kis vaqt maut aa jaaye yahii haal gaahak ka hai lihaazaa dukaandaar ko bhii haravqat dukaan par maujuud rahnaa chaahi.e

English meaning of maut aur gaahak kaa ko.ii e'tibaar nahii.n

  • none can tell when death or a customer will come

मौत और गाहक का कोई ए'तिबार नहीं के हिंदी अर्थ

  • मरने के लिए हर वक़्त तैयार रहना चाहिए मालूम नहीं किस वक़्त मौत आ जाए यही हाल गाहक का है इस लिए दुकानदार को भी हर वक़्त दुकान पर मौजूद रहना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

خَرِیدار پَیدا ہونا

گاہک مِلنا، خریدنے والا میسر ہونا.

خَرِیدار کی نِگاہ

قیمت کی بابت خریدار کا اندازہ

خَرِیدار لَگْنا

گاہک ہونا.

خَرِیدار خَرِیداروں پَر گِرنا

مانگ زیادہ ہونا، گاہکوں کا رش ہونا.

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

خاردار

کانٹوں والا، جس میں کانٹے لگے ہوں

کُھر دار

وہ شے جس میں کُھر جیسی خاصیت پائی جاتی ہو

کَھڑْدَوڑ

ایک وضع کی کشتی جس کے کنارے کھڑے یعنی اوپر کو اٹھے ہوئے ہوں اور تیزی سے چلتی ہو.

زَر خَرِیدار

سونا خریدنے والا

نیا خَریدار

نیا گاہک، پہلی بار خریداری کرنے والا، خریدارِ مزید، تازہ خریدار

مَآلِ خَریدار

خریدار کا انجام، خرید داری کرنے کا نتیجہ آخر

دِل کا خَرِیدار

دل کا خواہاں ؛ معشوق

عیار طبع خریدار

wicked nature of the buyer

یَکے یُوسُف و ہَزار خَرِیدار

اس وقت مستعمل جبکہ ایک چیز کے بہت سے خواہش مند ہوں

کُھرْدَری زَبان

سخت دانے دار زبان

کُھرْدَرا پَن

ناہمواری، کھردرا ہونے کی حالت، کھردراہٹ، اکھڑپن

ناز کَر ناز بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے

ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

کُھرْدَرا

ناہموار، دانے دار، اونچا نیچا

کُھرْدَری

ناہموار، اونچی نیچی ؛ ناقص

قَہْرِ دَرْویش

رک : قہرِ درویش بجانِ ، درویش جس کی یہ تخفیف ہے.

کُھرْدُراہَٹ

کھردرا ہونا، کھردرا ہونے کی حالت

خار دار تار

کنٹیلی تار

خَیرِ دارَین

دین و دُنیا کی بھلائی.

خار دار چَرْخ

رک : خاردار لَٹُّو.

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

خَر دَرْگِل

گدھے کا کیچڑ میں پھن٘س جانا.

خار دار کِرْم خور

(حیوانیات) حشرات کو کھا جانے والے وہ حیوان جن کی جلد پر کانٹے ہوتے ہیں

خار دار چِیونٹی خور

(حیوانیات) وہ حیوانات جن کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے رین٘گنے والے کیڑوں کو شکار کر کے کھا جاتے ہیں.

بَرْ خُورْدار

خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب، چھوٹوں کو پکارنے کا مشہور لفظ

ناز بر آں کن کہ خریدار تست

ناز اس سے کر جو تیرا خریدار ہو، ناز چاہنے والے اٹھا سکتے ہیں، انہیں سے ناز کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone